برسات نے تمام انتظامی اداروں کی پول کھول دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسات نے تمام انتظامی اداروں کی پول کھول دی تفصیلات جانئے: DailyJang

بجلی بھی روٹھ گئی، پانی کی نکاسی بھی نہ ہوئی، ٹریفک بھی جام رہا، اس کا مطلب یہ ہے کہ شہر میں بارش کے دوران ہر شعبہ ناکام رہا۔

گرمی میں لوڈشیڈنگ سے ستائے شہریوں پر بارش میں بھی کےالیکٹرک مہربان نہ ہوئی، کہیں لوڈشیڈنگ تو کہیں فنی مسائل پیدا ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش فیصل بیس پر 63 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، صدر میں41، لانڈھی اور گلشن حدید میں40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم بحیرہ عرب کے شمال میں موجود ہے، کراچی میں کل رات تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12عالمی کمپنیوں نے اسٹیل ملز کی نجکاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، حماد اظہراسٹیل مل پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے،ہمیں مل کے مزدروں کا احساس کرنا چاہیے، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مقررہ مقامات پرمویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دیدی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سلطنت عثمانیہ کا توپ خانہ جس نے اسے سُپر پاور بنا دیاعثمانیوں کا قسطنطنیہ فتح کرنا ایک مثال ہے کہ سنہ 1450 تک توپیں محاصروں پر مبنی جنگوں کے لیے فیصلہ کُن ہتھیار بن چکی تھیں۔ سلطنتِ عثمانیہ نے اس زمانے کی جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر اپنے یورپی مخالفین پر برتری حاصل کر لی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے قہوہ خانوں میں‌ شیشہ پینے کی پابندی اٹھالیسعودی عرب نے قہوہ خانوں میں‌ شیشہ پینے کی پابندی اٹھالی Read News SaudiArabia ShishaCafes Reopened Restaurants CoronavirusPandemic KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آج کے الیکٹرک حکام کو طلب کر لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں مزید کمک بھجوا دی ترک فوجیوں کی تعداد 11500 سے متجاوزترکی نے شام میں اپنی فوجی اور لاجسٹک کمک میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے مطابق شام میں تعینات ترک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »