سندھ حکومت نے مقررہ مقامات پرمویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دیدی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مویشی منڈیاں کہاں اور کن شرائط کے تحت لگائی جائیں گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں مقررہ مقامات پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیر محنت سعید غنی، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، چیف سیکریٹری سید ممتاز شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، اے سی ایس ہوم عثمان چاچڑ، کمشنر کراچی افتخار شالوانی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن، سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، ڈاکٹر باری، ڈاکٹر فیصل اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ ملک کے دیگر صوبوں میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دے دی گئی ہے، لہٰذا منتظمین قربانی کے جانوروں کیلئے مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت کیلئے سندھ حکومت سے رجوع کر رہے ہیں۔ اس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ کرونا وائرس، وبائی مرض کی وجہ سے مویشی منڈی لگانے کی اجازت دینے کیخلاف ہیں، چونکہ مویشی منڈیوں کے ساتھ ایک مذہبی پہلو منسلک ہے لہٰذا وہ محکمہ داخلہ کے ذریعہ سخت ایس او پیز کے ساتھ ان کے قیام کی اجازت دے رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے مقررہ مقامات پرمویشی منڈیاں لگانیکی اجازت دیدیوزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحیٰ کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ داخلہ کے ذریعے سخت ایس او پیز کے تحت منظور شدہ / نامزد مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دے دی مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ایم ڈی واٹر کو عہدے سے برطرف کردیاکراچی : سندھ حکومت نے ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کو عہدے سے فارغ کرکے خالد محمود شیخ کو نیا ایم ڈی کا ایڈیشنل چارج دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع کردیلاک ڈاؤن : سندھ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا حکم جاری ARYNewsUrdu Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دی -سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو ہاکس بے میں 500 کلو واٹ کے کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 40 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی زیر صدارت محکمہ توانائی کے دفتر میں منعقدہ آج ایک اجلاس میں سندھ میں توانائی کے منصوبوں میں اراضی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دیسندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو ہاکس بے میں 500 کلو واٹ کے کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 40 ایکڑ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیےکراچی : سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں دو درجن سے زائد نئے ڈاکٹرز کو بھرتی کرلیا، جنہیں اندرون سندھ کے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »