سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو 40 ایکڑ زمین الاٹ کر دی ARYNewsUrdu

سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کو ہاکس بے میں 500 کلو واٹ کے کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے 40 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔

اجلاس میں کمشنر حیدآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے آن لائن شرکت کی۔ان کے علاؤہ ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن اعجاز بلوچ،محکمہ توانائی سندھ کے افسران،کے الیکٹرک اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کے مختلف اضلاع میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے کے مختلف منصوبوں میں اراضی کے مسائل کے حل کی بھی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں تھر کول پراجیکٹ میں بجلی بنانے کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر لانے کے لئے ڈپٹی کمشنر تھر پارکر اور ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ کو ضروری احکامات دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف شہروں میں بارشسکھر، خیرپور، جیکب آباد، شکار پور اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو اووربلنگ کے پیسے واپس کرنے پڑیں گے، گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل نےکہا ہے کہ کے الیکٹرک کو اوور بلنگ کے پیسے واپس کرنے پڑیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا سمیت کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »