سلطنت عثمانیہ کا توپ خانہ جس نے اسے سُپر پاور بنا دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 125 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 53%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلطنت عثمانیہ کا توپ خانہ جس نے اسے سُپر پاور بنا دیا، ترکوں کی جنگی تاریخ کے عروج و زوال کی کہانی

ان بڑی بڑی بمبارڈ توپوں نے بازنطین، بلقان اور ہنگری کے کئی قلعے فتح کرنے میں عثمانیوں کی مدد کی۔ تاہم مؤرخین زور دیتے ہیں کہ صرف ان توپوں کے سر پر جنگ نہیں جیتی جا سکتی اور عثمانی تاریخ سے اس کی ایک بڑی مثال قسطنطنیہ کی فتح کے 13 سال بعد سلطان محمد دوم کی طرف سے سنہ 1456 میں بلغراد کا محاصرہ تھا۔

پیجوی لکھتے ہیں کہ محمد پاشا نے یہ تکنیک سنہ 1595 میں استرگون کے محاصرے کے دوران مسیحیوں سے سیکھی تھی۔آتشیں اسلحے کو متعارف کروانے کے راستے میں صرف وسائل حائل نہیں تھے اور اس کی ایک اہم مثال اس جنگ کی ہے جس میں 500 مسیحی فوجیوں نے 2500 عثمانی فوجیوں شکست دے دی۔ مؤرخ لکھتے ہیں کہ اس صدی کے وسط تک یہ ہتھیار ہنگری اور بلقان کے علاقوں میں پہنچا اور سنہ 1380 کی دہائی میں عثمانی بھی ان سے واقف ہو چکے تھے۔

عثمانیوں کی طرف سے سب سے اہم پیشرفت تنخواہ دار انفنٹری کے طور پر جانیسری دستوں اور آتشیں اسلحے کی تیاری اور استعمال کے لیے خصوصی دستوں کا قیام تھا۔ آتشیں اسلحے کی آمد اور اس کے وسیع پیمانے پر استعمال نے ریاستوں اور بڑی سلطنتوں کے جنگ کرنے کے طریقے بالکل بدل دیے۔ ’اب عسکری اعتبار سے مقابلے میں رہنے کے لیے ریاستوں کو توپیں، توپوں کا مقابلہ کرنے والے قلعے، بندوقوں سے لیس انفنٹری اور توپوں سے مسلح جہازوں والی نیوی ضروری ہو گئی تھی۔‘

تاہم 15ویں اور 16ویں صدی میں 100 کلوگرام سے زیادہ وزن کے گولے پھینکنے والی ’بمبارڈ‘ بھی ان کے توپ خانے کا حصہ تھیں۔ عثمانی دستاویزات میں 15 سے 20 کلوگرام کے گولے داغنے والی توپوں کی ایک قسم کے لیے ’قلعہ کوب‘ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ عثمانی اسلحے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی توپ ’دربزین‘ کے گولوں کا وزن اعشاریہ 15 سے ڈھائی کلوگرام تک تھا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ 16ویں اور 17ویں صدی میں عثمانی اپنی بڑی اور درمیانی سائز کی توپیں کانسی سے بنا رہے تھے جو آسٹریا، ہسپانیہ اور انگلش توپوں کے...

اگوستون نے لکھا ہے کہ سلطنت عثمانیہ اپنے مخالفین کی بانسبت قلمی شورے کی پیداوار میں خودکفیل تھی۔ سلطنت نے مختلف علاقوں میں اس کے لیے کچھ پلانٹ قائم کر رکھے تھے جن کا انتظام اشرافیہ کے کچھ لوگوں یا پھر سرکاری اہلکاروں کے ہاتھ میں تھا۔ اگوستون مختلف ذرائع کے حوالے بتاتے ہیں کہ سنہ 1770 کی دہائی کے آخر میں سلطنت کو ضرورت کا 50 فیصد بارود یورپ سے حاصل کرنا پڑا۔۔۔۔سنہ 1778 میں 84600 کلوگرام بارود سویڈن سے حاصل کیا گیا۔۔۔۔ پھر سنہ 1782 میں 95485 کلوگرام بارود اسی ذریعے سے آیا۔۔۔سنہ 1783 میں 39198 کلوگرام بارود انگلینڈ سے آیا۔۔۔۔ اور اسی سال باہر سے بارود کی سب سے زیادہ مقدار جو 133386 کلوگرام تھی ہسپانیہ سے آئی تھی۔‘

’تہذیبوں کے ٹکراؤ کا نظریے جو آج کل فیشن میں ہے 15ویں سے 18ویں صدی تک یورپ اور سلطنت عثمانیہ بین الثقافتی رابطوں کو سمجھنے میں زیادہ مددگار نہیں ہو سکتا۔‘روس کی ملکہ کیتھرین دی گریٹ: مشکل اقتصادی صورتحال میں 18ویں صدی میں روس کے ساتھ جنگیں بھی سلطنت کو مہنگی پڑی تھیں جو اس وقت ان کا بڑا مخالف بن چکا تھاصدیوں تک لاکھوں مربع کلومیٹر پر پھیلی سرحدوں اور ہر سمت سے جنگی میدانوں میں اپنی برتری قائم رکھنے کے بعد سلطنت عثمانیہ کے مسائل کہاں سے شروع ہوئے؟ اس کا نہ تو کوئی سیدھا سا جواب ہو سکتا ہے اور نہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹی سی بات پر طالب علم نے زندگی کا خاتمہ کرلیابھارت : چھوٹی سی بات پر طالب علم نے زندگی کا خاتمہ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زورچین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زور China CommunityHospitals FeverClinics Setup MedicalInstitutions ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خراب موسم کے سبب امارات کا مریخ پر بھیجے جانے والا مشن تاخیر کا شکارمتحدہ عرب امارات نے خراب موسمی صورتحال کے سبب مریخ پر بھیجے جانے والے اپنے مشن کو 2 روز کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام: لڑکی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »