ہسپتالوں سے بستروں کا کیا گیا وعدہ 90 فیصد پورا کردیا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

باقی 175 آکسیجن والے بستر 31 جولائی کے بدلے اس سے پہلے ہی فراہم کردیں گے، ترجمان وزارت صحت DawnNews

وفاقی وزیر ترقی اسد عمر نے جولائی کے آخر تک ہسپتالوں کو 2 ہزار بستر فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں صحت کے رضاکار مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں اور نئے کیسز کی تعداد میں کمی فرض شناس صحت رضاکاروں کی ہی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ وی کیئر پروگرام کے تحت چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں پہلے ہی 60 ہزار سے زائد صحت پیشہ ور افراد کی تربیت کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، والدین سے تعاون کی درخواستاسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے ، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بی آر ٹی مکمل ہونے سے پہلے ہی چوری سٹیشن سے لاکھوں کا سامان غائبپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کے سٹیشن سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق بی آرٹی کے یونیورسٹی روڈ والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی ہال ایسوسی ایشن کا ہال کھولنے کا اعلان مگر کب سے ؟کراچی(ویب ڈیسک) شادی ہال ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ شہر قائد میں دو اگست 2020 سے شادی ہالوں کو کھول دیں گے۔ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان شادی ہال ایسوسی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلانآئل ٹینکرزایسو سی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات سے احتجاج کیا جائے گا اور تیل کی ترسیل روک دی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنے کا انوکھا طریقہ، شہری خلاء بازوں کا سوٹ پہن کر باہر نکلنے لگےبرازیلیا: (ویب ڈیسک) گھر سے باہر جاتے ہوئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے برازیل کے ایک جوڑے نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »