چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہ Read News ChineseAmbassador CPEC_Official AsimSBajwa pcipakchina zlj517 CathayPak WangXianfeng8 MFA_China pid_gov Pakistan

سفیر نے ملاقات کی جس میں مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین کے سفیر نے سی پیک کی پیش رفت اور رفتار پر مکمل اعتماد کا اعادہ کیا ہے عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین کے سفیر

نے مستقبل کے منصوبے کے بارے میں ایک اجلاس میں یقین دہانی کرائی کہ ان کی حکومت راہداری کو نجی شعبے تک توسیع دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے بتایا کہ چینی سفیر نے ملاقات کے دوران کہا کہ رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان لانا ان کی توجہ کا مرکز ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہچینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہ Chinese Ambassador meets Chairman CPEC_Official Authority AsimSBajwa pcipakchina zlj517 CathayPak WangXianfeng8 MFA_China pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ Good 👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ڈاکٹر عدنان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیں کہ نوازشریف کی طبی رپورٹس کس نے تیار کیں اور اس میں کون کون ملوث تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام … Q And Sugar mafia in PTIGovernment ranks Exactly this is a guy who manipulated the Medical reports of NS to escape him from jail term
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہرٹاﺅن، چور جم سے ایل سی ڈی اور نقدی لے کر فرارلاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹاﺅن کے علاوہ میں چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے۔ جوہرٹاﺅن ایکسپو سینٹر کے قریب احسن اعجاز کے جم ایکس میں چوروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ ڈی جی صاحب صرف منہ توڑ ہی جواب دیں گے یا آگے کا کچھ پلان اور ہے؟؟ میں تو بچپن سے اس منہ توڑ جواب کو سن رہا ہوں۔ سر ایک دفعہ پھر منہ توڑ جواب دیں کہنے کی کوشش ہو رہی کہ ہمیں چائنہ نہ سمجھا جائے بلکہ چائنا کی پراڈکٹ سمجھا جائے جس کی کوئی گارنٹی نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہونگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے،بھارت کی طرف سے پاکستان پر جارحیت کرنے کے لیے سٹیج بنایا جارہا ہے۔ دشمن ملک کو کہنا چاہتے ہیں کہ آگ سے نہ کھیلیں، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »