’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی فوج بہت بہتر طریقے سے جواب دے رہی ہے۔ بھارت کے کواڈ کاپٹرز نے کئی بار خلاف ورزی کی جنہیں مار گرایا گیا۔

انٹرویو کے دوران میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت کو بعض محاذوں پر بہت بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے معیشت کو دھچکے لگ رہے ہیں۔ انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کا سب سے بڑا ڈرامہ پلواما ٹو تھا، ڈرامہ کر کے دن کی روشنی میں گاڑی کوتباہ کیا تاکہ شواہدنہ مل سکیں، بھارت اس ساری کارروائی کے ذریعے سٹیج بنارہا ہے۔

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارتی سینئرملٹری قیادت لانچ پیڈ کا الزام لگاتی ہے، یواین مبصرین گروپ کومکمل آزادی ہے پاکستان سائیڈ پرجہاں مرضی جاسکتے ہیں۔ پاکستان عالمی میڈیا کو لائن آف کنٹرول پر کئی بار لے جا کر بھی جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sirf__watan94 G bilkul ab zinger burger khela k bhaijengy LoL 😂

Amirjan0007 Aag🤣

بزنس یا جنگ؟ پاکستان کی فوج نے بزنس چن لیا ہے، اب پریشانی جون کے غزوہ بجٹ اور افسران کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی ہے۔

اس میں شاعر بجٹ میں اضافے کا کیہ رہا ہے

Bravo ! Babar, we are proud of you.

منہ توڑ جواب دینے کے بعد پیروں میں عمران خان کو گرا دیجیے گا اور امن پسند ہونے کا ثبوت دیجیے گا ابھی نندن کی طرح، آپ کا حساب ہے اگلے کو چپیر مار کر بھاگ جانا پلٹ کے اگلہ بھی نا ماردے، ستر سال سے سوائے اس بزدلی کے ہم نے کچھ نہیں دیکھا ایک دفعہ آر یا پار کیوں نہیں لگاتے۔۔

کب دے گے

ہر پاکستانی پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

آگ سے نا کھیلو یہ نغمہ کب آئے گا

Es br ye nhi kaha k ent ka jwb pathar se den gy

آگ😜😜😜😜😜

کہنے کی کوشش ہو رہی کہ ہمیں چائنہ نہ سمجھا جائے بلکہ چائنا کی پراڈکٹ سمجھا جائے جس کی کوئی گارنٹی نہیں.

سر ایک دفعہ پھر منہ توڑ جواب دیں

ڈی جی صاحب صرف منہ توڑ ہی جواب دیں گے یا آگے کا کچھ پلان اور ہے؟؟ میں تو بچپن سے اس منہ توڑ جواب کو سن رہا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے کمزور پڑنے کے دعوے مسترد کر دئیےڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے کمزور پڑنے کے دعوے مسترد کر دئیے WHO CoronavirusPandemic StillAKiller Dangerous DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly ItalianDoctor WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔ بہت افسوس کی بات ہے. hello bbc news Dr maseha hoty hn per Aijkal inki khdemt ko slam Allah inko crona vd sy bachy Ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں، Lanat ary is ki waja you and dunia news ka Kamran khan hi lanat ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔ Pm.....main lock down ky khilaf thaa. Today Pm.... Jeysa main lock down chahtaa thaa waeesa nhi lagaa.. We can't understand our Pm imran Khan. یہ پہلے انکار ہی کرتے ہیں اور جب اقرار کرتے ہیں تو تب تک بہت تباہی آچکی ہوتی ہے- Sniffy budhha ImranKhanPTI is incompetent selected puppet. Watch n see the outcome of covid19 & economic crises as predicted by me earlier to OfficialDGISPR pid_gov He & his regiment, professionally liars & cheats. SaniaaAshiq saniaabbasi01 DrKhushi6 HamidMirPAK
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر تکبر اللہ اکبر استخفراللہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ جواب ہو تو دیں گے نا یہ کرائے کے ٹٹو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »