چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ملاقات،منصوبے پرمکمل اعتمادکا اعادہ Chinese Ambassador meets Chairman CPEC_Official Authority AsimSBajwa pcipakchina zlj517 CathayPak WangXianfeng8 MFA_China pid_gov Pakistan

تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین کے سفیر نے سی پیک کی پیش رفت اور رفتار پر مکمل اعتماد کا اعادہ کیا ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین کے سفیر نے مستقبل کے منصوبے کے بارے میں ایک اجلاس میں یقین دہانی کرائی کہ ان کی حکومت راہداری کو نجی شعبے تک توسیع دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ Good 👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہونگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے،بھارت کی طرف سے پاکستان پر جارحیت کرنے کے لیے سٹیج بنایا جارہا ہے۔ دشمن ملک کو کہنا چاہتے ہیں کہ آگ سے نہ کھیلیں، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اے سی کے پائپ سے 40 سانپ برآمداے سی کے پائپ میں‌ سانپوں‌ کا بسیرا ARYNewsUrdu Oh mare khoda جناب کہا پر ہے It seems to be sindh.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ،سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ سیشن کے انتظامات کا جائزہچیئرمین سینیٹ،سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ سیشن کے انتظامات کا جائزہ NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »