اے سی کے پائپ سے 40 سانپ برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے سی کے پائپ میں‌ سانپوں‌ کا بسیرا ARYNewsUrdu

میرٹھ: بھارتی ریاست اترپردیش میں کسان کے گھر میں لگے ایئرکنڈیشنر کے اندر سے 40 سانپ برآمد ہوئے۔کی کہ ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک کسان کے گھر میں لگے اے سی سے چالیس سانپ برآمد ہوئے۔ سانپ برآمد ہونے کے بعد علاقہ مکین خوف زدہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے گاؤں پاولی کھرد میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق شاردھند نامی کسان نے اپنے گھر میں ایک سانپ کا بچہ دیکھا۔ کسان نے سانپ کے بچے کو دیکھتے ہی اُسے پکڑا اور گھر سے باہر پھینک دیا، تھوڑی دیر بعد وہ جب اپنے کمرے میں سویا تو اُسے بستر پر تین سانپ ایک ساتھ نظر آئے۔کسان فوری طور پر اٹھ کے بیٹھا تو اُس کی نظر ایئرکنڈیشنر پر پڑی جہاں بہت سارے سانپ موجود تھے۔ یہ صورت حال دیکھنے کے بعد کسان خوفزدہ ہوا اور اُس نے مدد کے لیے اپنے بھائی کو طلب کیا۔یہ خبر دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاؤں میں پھیل گئی جس کے بعد پڑوسی شاردھند کی مدد کو پہنچے اور پھر انہوں نے ایک ایک کر کے سارے سانپ پکڑ کر انہیں ایک کپڑے کے تھیلے میں ڈالا...

مقامی ویٹنری ڈاکٹر آر کے واتسال کا کہنا تھا کہ ’اے سی گزشتہ کئی مہینوں سے استعمال نہیں ہوا ہوگا جس کی وجہ سے مادہ سانپ نے پائپ کے اندر انڈے دیے ہوں گے اور اب اُن میں سے بچے نکلنا شروع ہوئے ہیں، اس لیے وہ کمرے میں رینگتے نظر آرہے تھے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It seems to be sindh.

جناب کہا پر ہے

Oh mare khoda

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ Waja tum ho lanat ary or dunia اللہ مغفرت کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ڈی اے کو بااثر طبقے نے کیپچر کر رکھا ہے ،1960سے متاثرین سے دربدردھکے کھارہے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ سی ڈی اے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے ای 12 اور دیگر سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے وکیل اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا کا شکارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں پچھلے تین ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کورونا وائرس کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا کا شکاربلوچستان میں پچھلے تین ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ:سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کومنصوبہ کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواحکومت کوبی آرٹی منصوبہ کیس چلانے کی ہدایت کردی، ایف آئی اے کومنصوبہ کی تحقیقات سے روکنے کے حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیو سمتھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے التواءپر کس ٹورنامنٹ میں شرکت کا پلان بنا لیا؟ حیران کن خبر آ گئیسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے التواءپر انڈین پریمیر لیگ (آئی پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »