چیف ایگزیکٹو نے ایف آئی اے افسران کو تبدیل کیا آپ نے سوموٹو کیوں لیا ؟: فضل الرحمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف ایگزیکٹو نے ایف آئی اے افسران کو تبدیل کیا، آپ نے سوموٹو کیوں لیا ؟: فضل الرحمان MoulanaOfficial juipakofficial

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی سیاست بدنام ہوگئی ہے۔

کراچی میں تقدس حرم نبوی جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عدالت سے ایک شکوہ کرنا چاہتا ہوں، چیف ایگزیکٹو نے ایف آئی اے کے افسران کو تبدیل کیا، آپ نے سوموٹو کیوں لیا ؟ کس کے کہنے پر لیا،کیا جلسے میں عمران خان کی گفتگو پر اتنا بڑا اقدام لیا گیا؟ آپ آئیں، آپ حکومت کریں، آپ چیف ایگزیکٹو بن جائیں، عدلیہ کا اپنا کام ہے حکومت کا اپنا کام ہے، آپ ان لوگوں سے ڈرتے ہیں، یہ مخلوق عدالت کے سامنے کھڑی ہوگئی تو کیا کریں گے،عدالت آزادی کے ساتھ فیصلےکرے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoulanaOfficial juipakofficial یہ منافق مولوی پچھلے تین سال سے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ایگزیکٹو معاملات میں گھسیٹنے کے لئے منت ترلے کرتا رہا ہے.

MoulanaOfficial juipakofficial انشاءاللہ میرے اللہ پاک تجھے مولانا ضرور عبرت کا نشان بنائیں گے

MoulanaOfficial juipakofficial کنگرو کورٹ !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف کی واپسی کا مطالبہ کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بات کا حامی رہا ہوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاکستان واپس آ جانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو کی دو کاپیاں، ایک امریکا، دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے: مولانا فضل الرحمانتو مولانہ صاحب نے ویڈیو کہاں دیکھی؟ امریکہ میں یا گولڈ سمتھ کے گھر پر؟؟؟ تیسری آپ کے گھر میں بھی ہو گئی دیکھنے ۔ٹھیک ٹھاک کدھر سے تحقیقات کر رہے ہیں Where you come out Desiel? One more big spoon 🥄 come out
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu شکر کیسے آنکھ کھلی Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوانوں کو اعزازت دینے کی تقریب، آرمی چیف نے شہدا کے اہلخانہ کو میڈلز سے نوازاOur soldiers wouldn't have to sacrifice themselves if only your then boss had the courage to reject the American proposition. But guess neither he nor you are audacious enough to stand up for your sovereignty. Shame! Allah give sabr to their families,🌹 انہیں شہیدوں کے خون کا سودا کیا تو نے کمینے بے غیرت۔ فوج کے جوانوں کو تم جرنیلوں سے پوچھنا چاہیے کہ اگر امریکہ کے آگے لیٹ کر ملکی خودمختاری اور سالمیت کا سودا ہی کرنا ہے تو کیا فائدہ ہماری قربانیوں کا؟؟ کوئی تو ہو تمہارا گریبان پکڑنے والا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیاچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پر ازخودنوٹس لے لیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ ازخودنوٹس کی سماعت کل کرے گا۔ Ye hota kon hey notice Leney wala کچھ دن بعد شوہر بیوی جب کمرے میں ہونگے تو بچوں/گھر والوں کے دروازہ کھٹکھٹانے کی مداخلت پر بھی کیس کر لینگے🤣 4 saal bad phala sooo motoo mubbarak ho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا حکومتی دباؤ: چیف اکنامسٹ ڈاکٹر زبیر خان نے استعفیٰ دے دیاسابق وزیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ چیف اکنامسٹ ڈاکٹر زبیر خان عہدے سے مستعفی ہوگئے، زبیر پر جی ڈی پی کا ڈیٹا تبدیل کرنے کا دباؤ تھا۔ arynewsurdu اللّٰہ انکو اپنی امان میں رکھے چیتا 🐯🐯🐯🐅 یہ لوگ کسی حد تک بھی گر سکتے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »