ویڈیو کی دو کاپیاں، ایک امریکا، دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے: مولانا فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، پی ٹی آئی سربراہ اپنی جان کی سازش کے حوالے سے جس ویڈیو کی بات کرتے ہیں اس کی دو کاپ

یاں ہیں، ایک امریکا اور دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے۔

جے یو آئی کی کراچی میں تقدس حرم نبویؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک خاص لابی اسرایئل کو تسلیم کرنے کا درس دے رہی تھی، جے یو آئی کے ایک جلسے نے ان کی زبانوں کو خاموش کیا، پھر کسی ایک فورم پر بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرات نہیں کرسکا، حرم اقدس کی بے حرمتی اسی یہودی لابی کے ایجنٹوں نے کی، اگر تم نے حرم اقدس کی کسی قسم کی توہین کا ارتکاب کیا تو تمہاری زبانوں کو کھینچ لیں...

انہوں نے مزید کہا کہ ہم تحمل اور برداشت کرنے والے لوگ ہیں، عمران خان سن لو تمہیں مغرب، یہودی لابی نے آسمان پر چڑھا دیا ہے، اچھا ہوا تم اقتدار میں آگئے، تمہاری نااہلی سامنے آگئی، آج پھر گاؤں، گاؤں جلسہ، جلسہ کھیل رہا ہے، عمران کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، دماغی لحاظ سے تم بیمار بھی ثابت ہو گے، تمہاری وجہ سے پاکستان کی سیاست بدنام ہوگئی، یہ ذہنی بیمار ایک فتنہ بھی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم خواہ مخواہ اس کے خلاف میدان میں نہیں آئے، ہم ایسے فتنے کا خاتمہ کریں گے، چھوٹی، موٹی فتنیاں ہمارا کیا مقابلہ کریں گی، ان کے جلسوں، پیروکاروں سے نہیں ڈرنا چاہیے، برطانیہ پی ٹی آئی کا صدر انیل مسرت کس سازش کے تحت مدینہ گئے تھے، شیخ رشید نے ایک دن پہلے بتا دیا تھا، سیاست کرنی ہے تو پاکستان میں کرو، پاکستان میں تو ہم نے تمہیں گردن سے اٹھا کر باہر پھینک دیا، کبھی فوج کو ڈراتے ہو، کہتا ہے بین الاقوامی سازش ہوئی، قومی سلامتی اور امریکا نے بھی کہا یہ جھوٹ ہے، اب خط...

انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سپہ سالار نے جب آنکھیں دکھائیں تو اگلے دن کہا میری مراد شہباز شریف تھا، اب کہتا ہے مجھے قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے، کہتا ہے میں نے ویڈیو ریکارڈ کرائی ہیں، ویڈیو کی دو کاپیاں، ایک امریکا، دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا ، اگر ویذیو کی ایک کاپی گولذ سمتھ کے گھر اور دوسری واشنگٹن میں ھے تو تیسری کاپی آپ کے پاس بھی ھونی چاہئے کہ آخر آپ بھی تو امریکن خارجہ پالیسی کا مذہبی اور عسکریت پسند ایڈیشن ہیں ، مولانا_ذیزل امپورٹد_حکومت_نامنظور

Maulana shb jo marzi kr lo tussi waziristan e azam nhi bnde abhi ye Qom itni bhi bagairat nhi hoi k Allah Pak ap jesay ko hm pa musalat kr de

Besharam bandda hay, jo issay moulana kahay ga Khuda ki kasam wo baqi sab ki toheen karay ga. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمران خان ٹھیک کہتا ہے اسے مولٰنا کہنا گناہ ہے،،، کیا مولٰنا کی گفتگو ایسی ہوتی ہے۔۔۔؟؟

ثبوت

یہ بےشرم انسان کی شکل میں شیطان 😈😈😈 ہے

ویڈیو ایک پرینک تھا 😆😆😆😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ماہر بکواسیات، کذب و افتراء لیکن آسمان کی طرف منہ کر کے تھوکنے سے اپنے ہی منہ پر آتا ہے

کوئی ہندؤ لگتا ھے

اس بںدے سے سب کو نفرت ھے آس کو دیکھ کر الٹی اتی ھے

جھوٹ بولنے والوں پر اللّٰہ کی لعنت بے شمار

بڑا درد ہورہا ہے....؟؟ اب توہین مذہب کا فتوہ لگا کر اس کو بھی مار دو... ہتھیار جو فری میں ہاتھ آیا ہے..

Monafiq Lanati insan 😈

Great Molana the hero of Muslim congratulations in Pakistan

دین فروش فتوع فروش ملا آسمان تلے اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق ہے

اور ایک اس کی وڈی باجی کے پاس ہیں

آخرت خراب کر لی اس نے سیاست کے لئے بہتان لگا لگا کر !!! اس سے پوچھیں کے شریعت میں چوری کی سزا کیا ؟؟؟ یہ چوروں کا احتساب کرواتا یا ان کے ہاتھ کٹواتا ۔۔۔۔یہ الٹا چوروں کی پشت پناہی پر آگیا !!!

اس ڈرامے کو یہ بات امریکہ نے ہی بتائ ہوگی۔

Hahaha اسے ویڈیو کی پڑی ھے ۔چور کی داڑی میں تنکا 😂

یہ کیسا عالم ہے بےغیر ثبوت کے عمران خان پر یہودی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا رہا ہے اگر ثبوت ہیں تو پیش کرو نہیں تو کیوں علما کو اور مسلک دیوبند کو بدنام کروا رہے ہو

فضلو کنجر

Diesal not available

یہ بھی مر کر اللہ کو جواب دے گا

ڈپریشن کا شکار شخص

آسلام کو اپنے گندے سیاست کے لیے استعمال کرتے کرتے اس کا منہ کالا ہوگیا ہے

اس شخص کے چہرے پہ ھی نحوست ھے!

تیسری آپ کے گھر میں بھی ہو گئی دیکھنے ۔ٹھیک ٹھاک کدھر سے تحقیقات کر رہے ہیں

Where you come out Desiel? One more big spoon 🥄 come out

حرام خور منافق دین فروش

تو مولانہ صاحب نے ویڈیو کہاں دیکھی؟ امریکہ میں یا گولڈ سمتھ کے گھر پر؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبات کی سڑک پر لڑنے کی ویڈیو وائرلطالبات کی سڑک پر لڑنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرے بعد کس کو ستاؤ گے پاکستانیوں؟ عامر لیاقت کی نئی ویڈیو سامنے آگئیدانیہ سے حالیہ تنازع کے بعد عامر لیاقت کا اپنی پہلی بیوی بشریٰ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا Someone plz shut down his instag accnt. Major cringe!!
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اسکول یونیفارم میں سڑک پر لڑتی طالبات کی ویڈیو وائرلطالبات کا یہ گروپ بھارتی شہر بنگلور کے مقامی اسکول سے تعلق رکھتا ہے جو سڑک پر بری طرح ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔ Link open karne ke zarorat nahi hai ھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبات کا یہ گروپ بھارتی شہر بنگلور کے مقامی اسکول سے تعلق رکھتا ہے جو سڑک پر بری طرح ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ 'پسوڑی' کی دیوانی، ویڈیو شیئر کردیلاتعداد بالی ووڈ اداکاروں کے بعد اس مر تبہ اداکارہ کریتی سینن نے اس حوالے سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو کیلئے جنگل میں مبینہ آگ لگانے پر خاتون کیخلاف مقدمے کی درخواستخاتون ٹک ٹاکرکی جانب سےمبینہ طورپرمارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقےمیں آگ لگائی گئی، درخواست میں مؤقف ایسی خواتین کے ججوں ، سیاستدانوں ، صحافیوں اور جرنیلوں تک تعلقات ہوتے ہیں۔ اس لئے کچھ نہیں ہوگا میر شکیل کی بہن ہو گي یہ This is crazy forest police should caught her and put her in jail
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رومیسہ خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سوشل میڈیاسٹار رومیسہ خان نے  حال ہی میں پوسٹ کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے اپنے ہنسانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »