عمران خان خارجہ پالیسی کے تحت روس گئے، دورے کا دفاع کرتا ہوں: بلاول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی کے تحت روس کا دورہ کیا، ان کے دورے کا دفاع کرتا ہوں۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم سب کے ساتھ دو

ستی رکھنا چاہتے ہیں کوئی ہمارا دشمن نہیں، ایڈ نہیں ٹریڈ یہ ہماری وزارت خارجہ کی ترجیح ہے، ہم جنگ دیکھ دیکھ کر تھگ گئے ہیں، جنگوں میں ہمارے بچے، خواتین شہید ہوئے ہیں، ہم سمجھتے ہیں جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی خارجہ پالیسی تبدیل ہے، بات چیت پر یقین رکھتے ہیں، ہم سب کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں کوئی ہمارا دشمن نہیں ہے۔

بلاول کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان حکومت ناکام ہوگئی ۔تو اندازہ لگائیں کیا ہو گا، کیا عالمی برادری انتہائی خطرناک مسئلے سے نمٹ پائے گی، کشمیری اور فلسطینی کئی دہائیوں سے مظالم کا شکار ہیں، پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھیک مانگنے کے بجائے تجارت پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان کے اندر امریکا مخالف نفرت پھیلانے والوں کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔

امریکا کی جانب سے پاکستان کو مشکل حالات میں کوئی بیل آؤٹ پیکیج دیے جانے سے متعلق ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ ہمارا نظریہ ہے امریکا کے ساتھ تعلقات میں تجارت کو امداد پر فوقیت دی جائے۔ ہم تجارت پر یقین رکھتے ہیں، بھیک پر نہیں۔انٹونی بلنکن کے ساتھ 45 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات کے بارے میں بلاول نے بتایا کہ یہ ملاقات بہت اچھی رہی۔ ملاقات میں باہمی تجارت پر بات کی گئی۔امریکا آنے سے قبل واضح کر دیا تھا تجارت کو امداد پر فوقیت دینا حکمت عملی ہے۔ اسی پر ہماری بات ہوئی۔ اب چاہے وہ زرعی شعبہ ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat ho tum par Radimate KHUSARA

Really? You never said a word of support when you were in Pakistan. I wonder if you were instructed by someone to make that comment for some political gain benefitting PPP.

یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے زرداری شریف ڈرون حملوں کی مذمت کرتے تھے اور تنہائی میں امریکنوں کو کہتے تھے کہ آپ جتنے چاہیں ڈرون حملے کریں معصوم شہری مرتے ہیں تو اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رکو ذرا اس راز سے پردہ اٹھ جائے گا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

hahahaha, thooka chat rae hen or kch ni!

Matchless Unstoppable Unbeatable Composed Educated Articulated…. The list goes on. So proud of you dearest BBhuttoZardari ❤️ Our Chairman Our Pride

تھوک کر چاٹ لیا، بلو رانی

ایک نیازی تھا جو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کو بھی سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرتا تھا.. ایک نوجوان بلاول ہے جو امریکہ میں بیٹھ کر بھی سیاسی مخالفت سے بالاتر ہو کر فقط اور فقط ملکی مفاد کی باتیں کرتا ہے.. یہ ہوتا ہے قومی لیڈر.. یہ ہوتا وژین..

Well done bilawal Apny noon league walo ki tara munafiqana rawiya nahi apnaya

ملک کے لئے سیاسی اتحاد پاکستانی عوام کے لئے سیاست اور پاکستان کی عزت کے لیے سیاست صرف پاکستان پیپلز پارٹی کرتی ہے کیوں کہ یہ عوام کی ترجمانی صحیح معنوں میں ہوتی ہے۔

روبوٹ میں جو کچھ فیڈ کر کے بھیجا گیا ہے وہی نکلے گا۔ سب ڈرامے بازی ہے ہینڈلرز کی۔

نیازی سو بار بھی پیدا ہو جائے تو اس ظرف تک نہیں پہنچ سکتا.. ویلڈن بلاول

XheikhAzhar2 بندہ چبل ھے لیکن بات صحیح کی

Zardari sahib bhi kehte the hum public main drones ki mazamat karain ge mager ap drones jari rakhna remember Obama ne apni book main likha hai

Sahi kia. Ab imran khan ki terhan international level pe her baar tu apne mulk or is k logon ko zaleel nahi kia ja sakta. Imran khan ne tu koi platform nahi chora jahan pakistan or uski awaam ko beizzat na kia ho

Something good

کچھ دن پہلے تو کہہ رہا تھا کہ خارجہ محاذ پر بدنام کر دیا

اب بولیں سیاسی کیمپ صحافت کرنے والے لوگ و ادارے

Take oil from Russia plz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہاٹ جلسہ: عمران خان نے لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر شہریار آفریدی کو سنا دیںافسوس کی بات ہے کہ لائٹنگ کا انتظام کمزور ہے، شہریار آفریدی آئندہ کسی اور کو انتظام دینا: چیئرمین تحریک انصاف Hahahahhaha eda ay director 🤣🤣🤣🤣 😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج دورۂ لاہور وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے09:04 AM, 18 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے جہاں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا نفسیاتی تجزیہعمران خان کی میڈیکل ہسٹری، ذاتی انٹرویو اور کسی کلینکل ٹیسٹ کے بغیر میڈیا میں موجود مواد کی بنیاد پر جو تفصیلی تجزیہ کیا گیا اس کی رو سے عمران خان کی شخصیت میں نرگسیت، سائیکوپیتھی اور میکاولین ازم کے عناصر بیک وقت بدرجہ اتم جمع پائےگئے ہیں۔ ٹائم نہیں ہے اپنے پاس- کسی بندے کا بولو یار ۔صبح صبح کس کا نام لے رہے ہو فعل حال صافی کے دماغی تجزیے کی اشد ضرورت ہے شدید صدمے میں بیچارہ.. کرائم_منسٹر_نامنظور MarchAgainstImportedGovt PakistanKiAwazARY imrankhanPTI امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی پاکستان کے زعماء کا خیر مقدمچئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی پاکستان کے زعماء کا خیر مقدم Read News Islamophobia ImranKhan ImranKhanPTI tanzeemorg MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI tanzeemorg MoIB_Official PTIofficial پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا : عمران خان01:13 PM, 18 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان  کا کہنا ہے کہ جی بلکل انڈے مرغیاں کٹے اور بھنگ کے سارے میگا پراجیکٹس بند ہو گئے ہیں کونسا کام؟؟؟ ککڑیاں، کٹے، وچھے؟؟؟ یا 350 ڈیم یا ایشیا کی نمبا 1 معیشت؟؟؟ یا جو اخلاقیات تم بے غیرتوں نے دی اس معاشرے کو دی وہ؟؟؟ ImranKhanPTI QasimKhanSuri SHABAZGIL MaryamNawaz PervaizElahi UsmanBuzdar عمران_کی_چار_سالہ_غلاظت عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فول پروف سیکیورٹی نہ دینے پر عمران خان کو سیکیورٹی خدشات، وزیراعظم کو مراسلہ ارسالاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی کے لیے مراسلہ بھجوا دیا، جس میں کہا عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہوسکتے ہیں۔ Make sure that any government in Pak that makes good progression will be ousted/destabilised as per the American-Israel-India troika. Only IK has the courage and ability to bring Pakistan back on track and help it get to its originoal destination. Azad Pakistan ... Azad Qoum Allah apnay hifz o eman mehn rakhy Hmari Umer b khan ko lag Jaye He is the heart beat of Pakistan Munafic admi jhoot bil raha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »