چیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخودنوٹس ساتھی جج کی نشاندہی پر لیتے ہوئے ازخود نوٹس 19 مئی کو دن ایک بجےسماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجزبینچ سماعت کرےگا.

حکومتی اتھارٹیز کی جانب سے فوجداری قانون پر قدغن عائد کرنے پر نوٹس لیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق اہم افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ نظام انصاف میں مداخلت کے مترادف ہے اس مداخلت سے شواہد میں گڑبڑ اور غائب ہونےکاخدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ان کو اپنے سر کی لگی ہے پر ہم بھولے نہیں ہے 12 بجے والی رات

Good 👍

شکر کیسے آنکھ کھلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین کو عزت دینا ہوگی اسی سے تبدیلی آئے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹآئین کو عزت دینا ہوگی اسی سے تبدیلی آئے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Aap sirf Sach BoLna seekho. If we the people as Gunhagaar will get 5 boots on our back side for not doing the right thing. You post sure will bring 20 boots on the behind Bcse of the title. Maybe more. دفع دور دو میں سے ایک میں پکی خرابی ہیں نہیں تو 70سے زیادہ سال ترقی کیلئے بہت ہوتے ہیں امپورٹڈ_حکومت__نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران سماعت چیف جسٹس، پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان پر برہمدوران سماعت بابراعوان کو مخاطب کرتے ہوئے جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جب چیف جسٹس بول رہا ہو تو آپ خاموشی سے سنیں، عدالت میں مداخلت نہ کریں۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt Article63A DailyJang Wah bhai kya news di hai...taliyan with music👏👏 اس فیصلے میں لوٹوں کو تحفظ دیا گیا ہے ۔ صرف ووٹ کی گنتی نہیں ہوگی نا اہلی سے بچا لیا گیا ہے مایوس کن فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دیاسلام آباد : سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی،جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑ کرصرف مجھ پرفرد جرم غیرقانونی ہے۔ سب مجرم ملک چلا رہے ہیں تو یے مجرم جج دوبارہ سے جج ہونا چاہئیے یہ بھی آ گئے این آر او لینے ویلکم ویلکم ہاں جلدی کریں NRO2 سے آپ بھی فائدہ اٹھا ئے۔۔لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو سوشل میڈیا نہ دیکھنے کا مشورہ دیدیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارت ریفرنس پر سماعت کے  دوران اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ عدم حاضری پر سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ’’ٹی پارٹی‘‘ بن جائے گی: چیف جسٹسسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں کہا ہے کہ پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ٹی پارٹی بن جائے گی جب کیا عظیم عدلیہ اور جج بیٹھے ہیں چھوٹی سے سیدھی سادھی بات پر ڈرامہ لگایا ہوا ۔ پاگل شخص بھی بتا سکتا ہے کہ جب بھی کسی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی جائے یا رول توڑا جائے اس کے خلاف ایکشن ہوتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ’’ٹی پارٹی‘‘ بن جائے گی اور ۔ ۔ ۔ چیف جسٹس کے صدارتی ریفرنس کیس میں ریمارکساسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں کہا ہے کہ پارٹی ڈسپلن سے ہٹ کر ووٹ دینے سے سیاسی پارٹی ٹی پارٹی Ye chief justice tu retire ho gaye hain Jin ki apne pic lagayi ha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »