چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو سوشل میڈیا نہ دیکھنے کا مشورہ دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارت ریفرنس پر سماعت کے  دوران اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ عدم حاضری پر سوشل

میڈیا پر میرے خلاف باتیں ہوئیں جس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مشورہ دیا کہ سوشل میڈیا نہ دیکھا کریں ۔

سپٌریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت ہوئی، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ عدم حاضری پر ان کے خلاف سوشل میڈیا پر بہت باتیں ہوئیں جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ سوشل میڈیا نہ دیکھا کریں ۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدارتی ریفرنس اور قانونی سوالات پر عدالت کی معاونت کروں گا ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ صدارتی ریفرنس کیلئےاٹارنی جنرل سےقانونی رائےلینےکی ضرورت نہیں، آرٹیکل 186کےمطابق صدرمملکت قانونی سوال پرریفرنس بھیج سکتےہیں۔دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن...

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ ریفرنس سابق وزیراعظم کی ایڈوائس پرفائل ہوا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیایہ حکومت کامؤقف ہے؟، اشتر اوصاف نے جواب دیا کہ یہ بطور اٹارنی جنرل میرا موقف ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شجاعت نے خود جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ کی نشاندہی کیمسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے منسوب بیان اُن کے نام سے منسوب ایک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت امریکا نے نہیں اللہ نے ختم کی: مصطفیٰ کمالاوئے دلال عمران خان تم لوگوں کا سیاست ختم کر دیا اسلئے بکاواس کر رھے ہو چل او پھدی سڑی دا پھر تو تمھیں بھی الطاف حسین سے شکایت نہیں.. اللّٰہ سے شکوہ ہوگا.. (ضمیر جاگنے کے بعد)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کیا ہے: مریم نوازنائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کرے عمران خان زندہ رہےاور وہ نواز شریف کی کامیابی دیکھیں۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ MaryamNSharif pmln_org Haha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مگرمچھ نے بازو جکڑ لیا شہری نے جان کیسے بچائی؟مگرمچھ نے بازو جکڑ لیا شہری نے جان کیسے بچائی؟ arynewsurdu رانا مچھر کہتا ہے عدم اعتماد ہم تو نہیں لے کر آئے تھے سب اپنے اپنے حصے کی ذمہ داری اُٹھائیں نورے بھکاری دا مشورہ لگدا اے 😁 مختاریا قصہ مختصر کھوتی پھس گئ آ 😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیاپاکستان کی سیاسی گرمامیں بڑا فیصلہ،سندھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ،بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مختلف کیٹگری کیلئے 3 ہزار کاغذات نامزدگی جمع کروائے لکھ لعنت تیری رپورٹنگ تے ووٹ ڈالنے والی لڑکی بڑی پیاری ہے 🔥🤩🥰 Allhamdulilha imran Khan ko ly k ana ha ab imran Khan Pakistan k har ghar ka family members samj k sath Dana ha inshallha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش شروع کردی - ایکسپریس اردواگرچہ یہ سہولت تمام صارفین کو پیش کی جائے گی لیکن فی الحال بزنس اکاؤنٹ پر آزمائش جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »