تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت ، چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیا

تفصیلات کے مطابق افسران کو تبدیل کرنے اور ہٹانے پر سپریم کورٹ کے ایک جج کے نوٹ پر ازخودنوٹس لیاگیا،جج نے نوٹ میں لکھا کریمنلز معاملات میں حکومتی عہدوں پر موجود لوگ مداخلت کررہے ہیں ،خدشہ ہے کہ اس مداخلت سے پراسیکیوشن کے معاملات پراثرانداز ہو اجا سکتا ہے،ٹمپرنگ اورشہادتیں غائب ہونے کا خدشہ ہے ۔

جج کے نوٹ میں مزید کہا گیاکہ ایسے اقدامات اور میڈیا رپورٹس کریمنلز جسٹس سسٹم کی اہمیت کم کرنے کی کوشش ہے ،اس سے ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی اور عوام کا اعتماد مجروح ہو رہا ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے میڈیا رپورٹس اور جج سپریم کورٹ کے نوٹ پر ازخودنوٹس لیا،اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق پراسیکیوشن برانچ کے افسران کے تبادلے اور تفتیش سے ہٹانے کے اقدامات کی خبریں ہیں،ایسے حکومتی اقدامات سے عوام کا فوجداری نظام عدل پر اعتماد مجروح ہو گا،موجودہ حکومت کے اعلیٰ حکام کی جانب سے پراسیکیوشن معاملات میں مداخلت کا تاثر ہے ۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ازخودنوٹس کی سماعت کل دن ایک بجے کرینگے،نوٹ میں مزید کہاگیاہے کہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی آزادی موجودہ حکومتی شخصیات کیخلاف تحقیقات میں متاثر ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanta hai es par I logo ki waja se hum sab ka ye hal howa hai

4 saal bad phala sooo motoo mubbarak ho

کچھ دن بعد شوہر بیوی جب کمرے میں ہونگے تو بچوں/گھر والوں کے دروازہ کھٹکھٹانے کی مداخلت پر بھی کیس کر لینگے🤣

Ye hota kon hey notice Leney wala

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس نے نظامِ انصاف میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu شکر کیسے آنکھ کھلی Good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہونیوالے حالیہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی ’را‘ ملوث ہے: رپورٹکراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں میں تین دہشتگرد گروہوں نے ایک دوسرے کی معاونت کی: رپورٹ مزید پڑھیے: GeoNews KarachiBlast شیدا ٹلی اس دہشت گردی کا ذمہ دار ہے تین کالعدم تنطیمیں ؟؟؟ ن لیگ پی پی پی جے یو آئی تنطیمیں تو یہی ہیں ۔۔۔ بس اِنہیں کالعدم قرار دینا باقی ہے ۔۔۔ پہلے دیکھنا ہو گا کہ انکی آنکھ میلی تو نہیں تھی اگر میلی ہوئی تو فوراُُ نکال دیا جائے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہونے والے تینوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیضے کے سب سے زیادہ کیسز میؤ اور جناح اسپتال میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 800سے زائد ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلاکراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا زرداری اور نواز خاندان نے مل کر ملک کو جس بے دردی سے لوٹا ہے ان کے محلات کو آگ لگا دی جائے اور سارے خاندان کو تا حیات جیل چور غدار کے الیکٹرک کا ڈائریکٹر نیازی کا بندا ہے جس نے نیازی کے جاتے ہی عوام کو تنگ کرنا شروع کر دیا پورے سندھ کا یہی ہال ہے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »