چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی کی خبرجھوٹ، بے بنیاد ہے، نیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونیوالی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NAB

اسلام آباد نیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونیوالی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے ۔ واضح رہے یہ مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا بیان تھا اور انہی کےحوالے سے شائع ہوا تھا۔بدھ کو جاری کئے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ میڈیا کے ایک حصے میں یکم دسمبر 2021 کو چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر شائع کی گئی ہے ، نیب نے میڈیا کی ایسی تمام خبروں کو یکسر مسترد کر تے ہوئے انہیں جھوٹ، بے...

نیب کے خلاف بطور ادارہ اور چیئرمین نیب کے خلاف مذموم مہم کا حصہ قرار دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے پرعزم ہیں جبکہ قانون اس حوالے سے اپنا راستہ اختیار کرے گا ، یہ تجویز دی گئی ہے کہ وہ افراد جن کے کیسز معزز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں وہ نیب پر تنقید کی بجائے مناسب شواہد پیش کر کے اپنا دفاع کریں کیونکہ تنقیدسے نیب کے سرکاری فرائض پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، نیب قانون کے مطابق اپنا کام کرنے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نیب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق نیب پالیسی تیارقومی احتساب بیورو (نیب) نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق پالیسی تیار کر لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب ترمیمی آرڈیننس،کیسزکےحوالےسے پالیسی تیارنیب نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیسز کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی ہے۔ پراسیکیوٹرجنرل نیب نے تمام بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کرنیب کی نئی پالیسی واضح کردی، پڑھیےSohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 چیرمین نیب سے ایک پاکستانی شہری پوچھنا چاہتی ہے ملکی چوروں سے ہمارا پیسہ کب وصول کرے گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسموگ، لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہفتے کی ایمرجنسی کا اشارہ دیدیالاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ائیر کوالٹی انڈکس کے کنٹرول نہ ہونے پر ایک ہفتہ کے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: ملازمت میں ترقی کیلئے خلاف ضابطہ عمر رسیدہ افراد کی دوڑ، 2 ملازمین زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »