نیب ترمیمی آرڈیننس،کیسزکےحوالےسے پالیسی تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیسز کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی ہے۔ پراسیکیوٹرجنرل نیب نے تمام بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کرنیب کی نئی پالیسی واضح کردی، پڑھیےSohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 48 mins agoپراسیکیوٹرجنرل نیب نے تمام بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کرنیب کی نئی پالیسی واضح کردی ہے۔

نیب کی نئی پالیسی کے تحت منی لانڈرنگ کے کیسز پر انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت نیب کارروائی جاری رکھے گا۔ کرپشن، آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے کیسز پر بھی نیب کا اختیار برقرار ہے تاہم کابینہ اور دیگر فورمز سے منظور شدہ منصوبوں پر بنے کیسز پر اب نیب کا اختیار نہیں ہوگا۔خط میں بتایا گیا ہے کہ عوام سے فراڈ کرنے والے پرائیویٹ افراد پر بھی نیب کا اختیار بحال ہوچکا ہے تاہم محض ضابطے کی غلطیوں پر نیب کارروائی نہیں کرے گا۔ بنک قرض کے معاملات پر کارروائی سے پہلے اسٹیٹ بنک کی منظوری...

ترمیمی آرڈیننس کے تحت استثنی کے حامل کیسز کی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹرز کو کہا گیا ہے کہ ان کے بیورو آگاہ کریں کہ اب کون کون سا کیس مزید نہیں چل سکتا ہے۔ اس فہرست میں غیر مبہم رائے کے ساتھ کیسز کی فہرست طلب کی گئی ہے تا کہ ہیڈ کوارٹر ان پر فیصلہ کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 چیرمین نیب سے ایک پاکستانی شہری پوچھنا چاہتی ہے ملکی چوروں سے ہمارا پیسہ کب وصول کرے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق نیب پالیسی تیارقومی احتساب بیورو (نیب) نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق پالیسی تیار کر لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کھلاڑی جاں بحق - ایکسپریس اردوجان بحق کرکٹر کو لانڈھی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا موت کہیں بھی آ سکتی ہے اس میں کونسی انہونی والی بات ہے May Allah give him highest rank in jannat Reat in peace 😭 💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منفی 71 والے علاقے کے لوگ زندہ کیسے؟ ویڈیو سامنے آگئیمنفی 71 والے علاقے کے لوگ زندہ کیسے؟ ویڈیو سامنے آگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »