چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں حقیقی آزادی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج لاہور جس طرح اسٹیڈیم میں جشن آزادی منانے آیا انہیں مبارکباد دیتا ہوں، وہ قوم خوش قسمت ہے جس کی مائیں اور بہنیں آزادی کا جذبہ رکھتی ہیں، وہ ملک خوش قسمت ہے جس میں ایسے باشعور اور جنونی نوجوان ہوتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ آج میں نے حقیقی آزادی کا روڈ میپ دینا ہے، ہم نے کیا قدم اٹھانے ہیں حقیقی آزادی کیلئے پوری قوم کو وہ راستہ بتاؤں گا، انہوں نے کہا کہ 4 قسم کی غلامی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمدعلی جناح نے ہمیں ایک غلامی سے آزادی دلوائی، قائداعظم نے کہا تھا ہم انگریز کی غلامی سے نکل کر ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، قائداعظم نے کہا تھا ہم ایک آزاد ملک بنانا چاہتے ہیں، قائداعظم نے کہا تھا مسلمان ہمیشہ آزادی کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Landhi mea ary band he

آج بول چھا گیا BOLNETWORK

ار آپ انہیں میوٹ بھی کر رہے ہیں؟؟؟ بہت بُرا کر رہے ہیں آپ۔۔۔۔۔! سمجھ آ جائے گی

ARY زنداباد

Ary gone

ماشاءاللہ

اچھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیںآج ساری قوم کو حقیقی آزادی کا راستہ بتاؤں گا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جدید ترین جھوٹ جلسے میں سٹارٹ 😂 CHORR Niaziiii CHORR HA lanat begerat niyazi hum koi gullam hine
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار  ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے میدان میں اتر آئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا شہباز گِل کے بیان سے اظہارِ لاتعلقیتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ DailyJang We don't trust Jang.bycottjang Jang seems to have different agenda. Sometimes it sound like Indian newspaper other times it’s Israeli. I guess there is no difference though. شہباز گل صاحب اداروں سے محبت کرتے ہیں انہوں نے اپنے بیان میں صرف پاکستان کے حلف کی وضاحت کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا عمران خان کو خط : پارٹی کو ملنے والے فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلبایف آئی اے کا عمران خان کو خط : پارٹی کو ملنے والے فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: arynewsurdu imranKhan PTI FIA PakistanKiAwazARY RestoreARYNews A country with racist 'Hindutwa' ideology ( wich became reason of Ghandi assassination) cannot understand the meaning of ' Freedom '. despite billion dollar of investment on :1 YasinMalik Free Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے عمران خان سے پارٹی کے تمام ملکی و غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس اور ڈونرز کی تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پارٹی کے تمام ملکی و غیر ملکی کرنسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں کوئی صداقت نہیں، تحریک انصافاسلام آباد تحریک انصاف نے عمران خان اور امریکی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »