ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بنگلادیشی ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو الٹی میٹم دیا تھا کہ اگر وہ بنگلادیش کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو جوئے کا کاروبار چلانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ترک کریں

رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے شکیب الحسن کو بنگلادیشی ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی۔یہ بات طے ہے کہ اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی شکیب کو یا تو یہ معاہدہ چھوڑنا ہوگا گا یا پھر وہ بنگلادیشی قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں رہیں گے: ناظم الحسن

اس کے بعد جمعرات کو شکیب الحسن نے بیٹنگ کمپنی سے اپنا معاہدہ ختم کردیا تھا جس پر بنگلادیشی بورڈ نے انہیں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ بنگلادیشی بورڈ نے 27 اگست سے یو اے ای میں ہونے والے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا بھی اعلان کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد اور ملک کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ کپتان نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردودورہ نیدرلینڈز کے فوراً بعد ایشیا کپ ہے تو ٹیم میں کوئی تبدیلی کے امکانات نہیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت فیورٹ ہے: رکی پونٹنگلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا۔ esne 2017CT m b aisa bola tha aur T20 2021 m aisa bola tha 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میں پی ٹی آئی ازالہ کرے گی: لاہور ہائیکورٹپی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کیلئے ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے کروڑوں روپے کی ٹرف بلیڈ سے اکھاڑی گئی تھی Good LHC ♥️ 😂😂😂koi ty sachi khbr de do کبھی بھی نہیں کرے گی۔پنجاب حکومت کرے گی وه بھی عوام کہ پیسے سے😡🤧 آسٹروٹرف تو اکھاڑ دی اور کیا نقصان کروانا ہے ؟ حقیقی_غلام_عمران_خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے بڑی پیشگوئی کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں آسٹر یلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 246 کے ضمنی الیکشن کیلئے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے  246 کے ضمنی الیکشن کیلئے  چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ نے بتادیاآسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »