زندگی گزارنے کے لیے ’مرد‘ ضروری نہیں، عروہ حسین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زندگی گزارنے کے لیے ’مرد‘ ضروری نہیں، عروہ حسین ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے مرد ضروری نہیں ہے۔

اداکارہ عروہ حسین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی اور معاشرے کی سوچ کے چند پہلو سامنے رکھے اور اس دوران کہا کہ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ غلط ہے کہ زندگی گزارنے کیلئے مرد کی ضرورت پڑتی ہے” ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی چاہتا ہے مرد کے ساتھ رہنا ہے ، تو غلط نہیں ہے مگر مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے آج کل کے ڈراموں اور اسکرپٹس کے بارے میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد پر ڈرامہ بنا لیا جائے تو اَن گنت نوٹسز آجاتے ہیں حالانکہ آپ اس ڈرامے میں بچوں اور ان کے والدین کو تعلیم دے رہے ہوتے ہیں کہ اگر کبھی کوئی آپ کے ساتھ کچھ برا کرنے کی کوشش کرے تو جواباً آپ کو کیا کرنا چاہیے۔A post shared by Galaxy...

واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین کے اس انٹرویو پر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے انہیں سراہا جا رہا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں عروہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’امانت‘ میں مرکزی کردار نبھایا تھا جس کی دیگر کاسٹ میں عمران عباس، صبور علی ودیگر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت سے گزارش ہے 'کھیروں' پہ جلد از جلد پابندی لگا دی جائے 🔥

اللہ کرے تجھے کھسرا ہی ملے...

Shame on you dear . Ap kai walid bhi admi hai unho nai ap ko bara kiya. Parhay a is qabil banaya takay ap yae bakwas kar sakhay. Khair galati ap ki nai us society ki hai jin ko ap follow karti hai Waha bus mard zaroorat kai that chaheyae hota hai.

Jiya aysi aurtain toys rakhti hain paras main.

بالکل ان جیسوں کو روز نیا نیا چاہیے ہوتا ہیں جو ان کو روز ملتا ہے تو پھر کیا ضرورت لیکن جس نے تم جیسی کو جنم دیا ہے اس کو بھی ایک مرد کی ضرورت پڑی تھی تب تیری جیسی دو ٹکے کی پیدا ہوئی لعنت تم پر اور تیری سوچ پر

پھر کام کیسے چلتا ھے۔

توبہ کرلو بہن اور اسلام کی طرف لوٹ آو۔ النکاح من سنتی۔۔حدیثِ پاک اللہ ﷻ نے دنیا میں ہر ایک کا جوڑا بنایا ھے ۔اسی طرح انسانوں کا ٗیعنی مردو زن۔ اس سے صاف ظاہر ھے کہ عورت اور مرد پر شادی لازمی ھے۔ بغیر شرعی عزر کے شادی سے انحراف ٗداٸرہ اُمتی سے بے دخل کر دیتا ھے۔حدیث پاک

🤣🤣🤣🖕🖕🖕

Oh. She is a Lesbian.

acha?tey fair ki zarori ey tery wsty....

Vibrator hu tu phir kia fiqar

سہی کہا الیکڑک سامان سے بھی کام چل جاتا ہے۔۔

who tf is she?

Kajar mooli se bhi kam chal jata hai

کیوں شادی کسے گھوڑے سے کرنی تھی جا کسی یورب میں جہاں سب ملے گا۔

جی بالکل درست کہا۔ مرد اس عورت کو چاہیئے جس میں مسلمان بچوں کو پیدا کرنے اور ان کو مسلمان پروان چڑھانے اور اپنی آخرت کا ذریعہ نجات بنانے کی خواہش ہو۔

Haan toh Bhai tmhy kia taqleef hai is k pas larki Hain or bhi bht sari chezein ho sakhti Hain!!!

Us bechharay ko kangal karnay k bad

Phly Hi khuaja sara se shadi krleti Jb mard zarori nh tah to 🤣🤣🤣🤣

D...do ... she mean

Tumhain paida kerne ke liye mard bohhhhat zarori hai

کاش آپ کی والدہ محترمہ بھی ایسا سوچتی تو کتنا اچھا ہوتا

مرد تو اللہ کا بہت بڑا انعام ہے عورت کیلئے۔

اس کو مرد کی ضرورت نہیں اس کا مطلب کہ یہ فنگر استعمال کرتی ہے😂😂😂😂😂

😂😂😡😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ان تینوں چہروں کی خوشی بچھو کھاگئے‘بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوری پر دعا اور احمد کے ہمراہ عامر لیاقت کی پرانی یادیں شیئر کیں اور لکھا 'کچھ لوگ زندگی کے لیے بچھو ثابت ہوتے ہیں'۔ عامر لیاقت کی سب سے بڑی اور آخری غلطی اُس لڑکی سے شادی تھی۔ Spot the difference in London edition of Jang.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیاپنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردوپولیس نے مزید ریمانڈ کی استدعا کی تھی، پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے فزیکل ریمانڈ کی ضرورت ہی نہیں، وکیل کا اعتراض غریدہ_آنٹی_غدار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق پیغاممریم نواز نے کہا کہ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ Dramabaz Why you are PM?or you have been there? Who reporting you?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر شہباز گِل پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا تو مریم، فضل الرحمان اور نواز شریف پر بھی بھی چلنا چاہیے‘شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور ان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں :GeoNews ShahbazGill Yes نیازی کا نام بھول گیا 😀 عمران کا نام لیتے تکلیف ہوتی ھے تو میں لیتی ہوں نیازی پر بھی چلنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کے احتجاجی مظاہرےکے الیکٹرک کے دفاتر پر حملےکراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کے احتجاجی مظاہرے،کے الیکٹرک کے دفاتر پر حملے Karachi LoadShedding KElectric HotWeather Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »