روس کا دوست ممالک کی کرنسی خریدنے پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا دوست ممالک کی کرنسی خریدنے پر غور ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

روس اپنے قومی خزانے کو بھرنے کیلیے چین، بھارت اور ترکیہ جیسے دوست ممالک سے ان کی کرنسی خریدنے پر غور کر رہا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ روسی خزانے کو دوست ممالک کی کرنسی چینی یوآن، بھارتی روپے اور ترک لیرا سے دوبارہ بھرنے کیلیے بجٹ کے آپریشنل طریقہ کار کو نافذ کرنے کرنے کے امکان پر کام کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان کا جلسہ تو دیکھا دو مس یو ARY🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیاریلیز سے پہلے ہی مختلف حلقوں کی طرف سے فلم کے بائیکاٹ کی آواز سنائی دے رہی تھی، اب ریلیز کے اگلے ہی دن لال سنگھ چڈھا ایک اور تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: LaalSinghChaddha MontyPanesar AamirKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقدمہ دوست مزاری پر تھا پولیس نے عطا تارڑ کو طلب کرلیاوزیراعلیٰ کے انتخاب پر دوست مزاری پر حملےکا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ذرائع مقدمہ دوست مزاری پہ تھا پولیس نے عطا تارڑ کو طلب کر لیا اور جیو خوامخواہ ماما بن رہا ہے اور آگ جیو نیوز کو لگ گیا جیو والو اے آر وائی بے شک بند ہو جائے تمھارا چینل اپنی کریڈیبلٹی کھو چکا ہے۔۔۔کبھی جیو پسندیدہ ہوا کرتا تھا عوام کا۔۔۔اب جیو پی ٹی وی بن گیا ہے جو آج کل صرف ن لیگ کیلے کام کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگاوزیراعظم شہبازشریفتجارتی معاہدہ خوش آئند ہے ،دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف Read News CMShehbaz FinMinistryPak PakinTurkey MFATurkiye naveedqamarmna mehmedmus PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرینی صدر نے روسی شہریوں پر سفری پابندی کی اپیل کر دییوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کی ریاستوں سے روس کے شہریوں کے ویزوں پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا روس سے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں میں لین دینجولائی میں روس، بھارت کا تیسرا بڑا کوئلے کا فراہم کنندہ بن گیا جب جون کے مقابلے میں اس کی درآمدات 5 گنا اضافے سے 20 لاکھ 6 ہزار ٹن ہوگئیں۔ Kitny Be ghairat ho ap. Alhaaj Baghlol صرف ہمیں کسی چیز کی اجازت نہیں ۔ باقی ہر ملک اپنی مرضی کرتا ہے ۔ عمران خان بھی یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی کے 75 سال: کیا انڈیا کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔ جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ خون چوسنے والے برطانیہ سے جان تو چھوٹی پہلی بات تو یہ ہے کہ سال جس تاریخ کو شروع ہوتا ہئے اس سے ایک روز قبل پورا ہوتا ہئے یعنی پہلی جنوری سے 31 دسمبر تک اور مہینہ یکم سے 30-31 تک ہوتا ہئے سالگرہ کا سال بھی تاریخ پیدائش سے ایک روز پہلے ختم ہوتا ہئے ممکن ہئے کہ فیصلہ انڈیا سے مماثلت نہ ہونے کی وجہ ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »