چونیاں میں ایک اور بچہ اغوا ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں میں بچوں کے مبینہ اغوا کی ایک اور واردات سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang

کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں سے بچنے والے بچے عمر دراز کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا ہے۔چونیاں،جہیزمیں موٹرسائیکل نہ لانے پر سسرالیوں نےنوبیاہتا بہو کو پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

واقعہ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی جبکہ بعض مشتعل افراد نے تھانہ سٹی پر بھی پتھراؤکیا۔پولیس کے مطابق اسپتال میں زیر علاج بچہ عمردراز بیان بدل رہا ہے، معاملہ مشکوک لگتا ہے تاہم تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جس بچے کے مبینہ اغوا کا لوگوں نے دعویٰ کیا ہے اس حوالے سے کسی بھی شخص نے ابھی تک پولیس سے رابطہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع قصور کے قریب چونیاں شہر کے مختلف مقامات سے اغوا ہونے والے 3 بچوں کی لاشیں گزشتہ دنوں جھاڑیوں سے ملی تھیں۔ چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے بچوں کی لاش اور 2 کی باقیات ملی بر آمد ہوئیں تھیں جبکہ ایک بچہ لا پتہ ہے، تینوں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاشیں زمین میں دبائی گئی تھیں۔

پولیس کے مطابق رانا ٹاؤن کا 12 سالہ عمران یکم جون کو، 8 سالہ علی حسنین اور 9سالہ سلمان اگست کے مہینے میں اور 8 سالہ فیضان 16 ستمبر کو لاپتہ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چونیاں میں ایک اور کم عمر لڑکے کو اغوا کرنے کی کوششچونیاں میں ایک اور لڑکے کے اغوا کی کوشش، لڑکا بھاگنے میں کامیاب مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: KasurChildren UsmanAKBuzdar isteefa do... ہمیں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ، حکومت پاکستان یا اللہ ہمارے بچوں پر رحم فرما. حکومت تو شاید ہے نہیں ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل، واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیللاہور: (دنیا نیوز) قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اب بھی یہ طوفان نا تھما تو ہمیں اجازت دیں پھر. عمران خان بھی وہی کام کر رہا جو ن لیگ اور شہباز شریف کرتے تھے SHo .DSP مطل اور چھ رکنی کمیٹی تشکیل زمدار کون ھے ۔۔?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا انکشاف02:15 PM, 19 Sep, 2019, کھیل, لاہور: نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چونیاں میں بچوں کا قتل ،...ٹوپی ڈرامہ. یہ شو کروایا جا رہا جیسے بزدار صاحب بہت بے چین ہیں قصور واقعہ کے بعد. نااہل آدمی مطلب کے بزدار صاحب بڑے غصے میں آ رہے واپس اور اتنا ٹائم بھی نہ نکالا خود کے لیے کہ آرام ہی کر لے گڈ بزدار صاحب ایک دفعہ ان پولیس والوں کی ٹانگیں ٹور دے جو کرپٹ بددیانت اور جرائم پیشہ ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کا قتل: ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطلچونیاں میں بچوں کا قتل: ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قصور، چونیاں میں بچے کے اغواء کی کوشش ناکامابتدائی رپورٹ میں پولیس غفلت کی مرتکب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »