چونیاں میں بچوں کا قتل: ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں میں بچوں کا قتل: ڈی ایس پی، ایس ایچ او معطل تفصیلات جانئے: DailyJang

قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں کے قتل کے اندوہناک واقعہ پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ مقتول بچوں کے لواحقین کے ساتھ پوری ہمدردی ہے، پولیس کی غفلت جہاں بھی ہوئی ہے اس پر سخت ایکشن ہوگا۔ عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزراء ہاشم ڈوگر اور سردار آصف نکئی نے غمزدہ خاندانوں سے ملاقات کی اور سوگوار خاندانوں سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل پولیس کو بھی فوری طور پر چونیاں پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر قانون اور آئی جی پولیس جائے وقوعہ کا دورہ کریں اور مقتول بچوں کے لواحقین سے ملاقات کر کے دلجوئی کریں۔وزیراعلیٰ نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو بھی چونیاں جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے قتل کے دل دہلا دینے والے واقعات قعطاً برداشت نہیں، بچوں کے قتل کے ذمہ دار قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چونیاں: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤچونیاں: 3 بچوں کا قتل،ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ Kasur Shaken Again Bodies Minors Chunian Protest UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-چونیاں: تین لاپتہ بچوں کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چونیاں میں زیادتی کے بعد 3 بچوں کا قتل،سرچ آپریشن میں 12 مشتبہ افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیلقصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں مبینہ زیادتی کے بعد 3 بچوں کے قتل کے معاملے میں دو دن کی خبر رہے گی اور پھر یہی کام جاری و ساری رہے گا۔قصور کا قصہ تو اس سے کہیں بڑا تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھینس کالونی میں شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور آشنا گرفتار - ایکسپریس اردومتوفی کی اہلیہ شہنازکے موبائل فون ڈیٹا سے قتل کا معمہ حل ہوا، ہربار بیان بدلتی رہی، سکھن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چونیاں میں قتل ہونے والے بچوں کے لواحقین کا احتجاج،پولیس کیخلاف نعرے بازی،روڈ بلاک کردیقصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں قتل ہونے والے بچوں کے لواحقین اور شہریوں نے تھانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »