قصور، چونیاں میں بچے کے اغواء کی کوشش ناکام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابتدائی رپورٹ میں پولیس غفلت کی مرتکب...;

قصور کی تحصیل چونياں ميں تين بچوں کے لرزہ خيز قتل کے بعد ايک اور بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔

دو برقع پوش ملزمان نے 12 سالہ علی کو ہاشم چوک سے اغوا کرنے کی کوشش کی۔ بچہ بہادری دکھاتے ہوئے اغواء کاروں کے چنگل سے نکلنے کے لیے بھاگا اور دوران گر کرزخمی ہوگیا ۔دوسری جانب ايڈيشنل آئی جي اظہر حميد کھوکھر نے 3 بچوں کے اغواء کے بعد قتل کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کوجمع کروا دی جس میں پولیس کی غفلت سامنےآئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اغوا کے پہلےمقدمے پرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا جاتا تواتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا۔ ايس ايچ او اورڈی ايس پی اغواکاروں کا سراغ لگانے کے بجائے ورثاء کو ايدھی سینٹر کے چکر لگواتے رہے۔دوسری جانب پولیس نے بچوں کے اغوا اور قتل کے کیس میں 9 مشتبہ افراد کو حراست ميں لیا ہےجن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا جبکہ علاقے کے رہائشيوں کے کوائف بھی اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم اسی علاقے کا ہے اور شبہ ہے کہ مغوی بچے ملزمان سے واقف تھے اس لیے بچے مطمئن ہو کر ہی ساتھ گئے۔ تینوں بچے ایک کلومیٹر کے علاقے میں ہی اغوا ہوئے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل چونیاں کے علاقے سے لاپتہ ایک بچے کی لاش اور 2 کی باقیات ملنے کے بعد مقامی افراد نے تھانہ سٹی اسٹیشن کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کی زیر نگرانی تفتیش کے احکامات جاری...

آئی جی پنجاب نے قصور واقعے کے بعد پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ ڈی ایس پی اور ايس ايچ او کو معطل کرديا تھا۔ ڈی پی او اور ایس پی انوسٹی گیشن قصور کو او ایس ڈی بنا ديا جبکہ ڈی ایس پی انٹیلی جنس لاہور شمس الحق کو ایس ڈی پی او چونیاں تعینات کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل، واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیللاہور: (دنیا نیوز) قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اب بھی یہ طوفان نا تھما تو ہمیں اجازت دیں پھر. عمران خان بھی وہی کام کر رہا جو ن لیگ اور شہباز شریف کرتے تھے SHo .DSP مطل اور چھ رکنی کمیٹی تشکیل زمدار کون ھے ۔۔?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چونیاں میں ایک اور کم عمر لڑکے کو اغوا کرنے کی کوششچونیاں میں ایک اور لڑکے کے اغوا کی کوشش، لڑکا بھاگنے میں کامیاب مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: KasurChildren UsmanAKBuzdar isteefa do... ہمیں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ، حکومت پاکستان یا اللہ ہمارے بچوں پر رحم فرما. حکومت تو شاید ہے نہیں ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں بچوں سے زیادتی پر شوبز فنکاروں میں بھی غم و غصہ - ایکسپریس اردوبچوں سے زیادتی کے واقعات ایک لعنت ہے جسے ختم کرنے کے لیے سنجیدہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، نادیہ جمیل Ji adhi porn str. Ghusa kry. Gi apni phelai gbndgi py.. mahira khan ny ghussy mai, ehtejaji makeup kr k ehtejaj kia. un k makeup mai ehsas k rang km thy. انہی کا تو بویا ہوا ہے، چند پئسوں کی خاطر مارننگز شوز، ڈانسنگ پروگرامز، ایڈز، ڈراموں اور لکی پروگرامز میں جو کچھ ملک میں دکھایا جا رہا ہے یہ سب اسی کا رزلٹ ہے، کوئی بتائیگا کہیں سے بھی ہمارے ملک کا نام اسلامی جہموری پاکستان لگتا ہے؟ 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑسکتی ہے، محمدجوادظریفایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے کہا ہےکہ کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرا ن نے امریکہ کو خبردارکیاہے کہ اُس کی طرف سے کسی بھی حملے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کشمیر کی خودمختاری کی بات کون کرتا ہے؟کشمیریوں میں ایک بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو پاکستان اور انڈیا دونوں سے علیحدگی چاہتے ہوئے ایک آزاد کشمیری ریاست کی بات کرتے ہیں۔ India Pakistan Kashmir Article370 بی بی سی اردو متعلقہ اداروں کو جگانے کے لئے پلیز اس بچے کے لئے ایک ٹویٹ کردیں شاید اس کی زندگی بچ جائے کب او گئے آئٹم بمب والو 7000کلو میٹر تک مار کرنے والامزیل رکھنے والو دنیا کی نمبر 1 فوج رکھنے والو کب او گئے جب سب مر جائیں گئے تب او گئے Agreed with statement and best solution in my view
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »