چونیاں میں ایک اور کم عمر لڑکے کو اغوا کرنے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں میں ایک اور لڑکے کے اغوا کی کوشش، لڑکا بھاگنے میں کامیاب مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: KasurChildren

اغوا کاروں سے خود کو چھڑوا کر بھاگنے والا لڑکا شدید زخمی ہو گیا ہے، جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ 3 بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعات پر شہری پہلے ہی سے شدید مشتعل ہیں، گزشتہ روز عوام نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا تھا، ٹائر جلا کر راستے بھی بند کر دیے تھے۔مجموعی طور پر تحصیل چونیاں میں فضا سوگوار ہے، کاروباری مراکز بند کر کے ہڑتال بھی کی گئی۔ ذکر کیا گیا ہے، کہا گیا کہ پولیس نے پہلے مقدمے کے بعد سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا، ایس ایچ او اور ڈی ایس پی ورثا کو ایدھی سینٹرز کا چکر لگواتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ ہمارے بچوں پر رحم فرما. حکومت تو شاید ہے نہیں ہے.

ہمیں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ، حکومت پاکستان

UsmanAKBuzdar isteefa do...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل، واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیللاہور: (دنیا نیوز) قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اب بھی یہ طوفان نا تھما تو ہمیں اجازت دیں پھر. عمران خان بھی وہی کام کر رہا جو ن لیگ اور شہباز شریف کرتے تھے SHo .DSP مطل اور چھ رکنی کمیٹی تشکیل زمدار کون ھے ۔۔?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں ایک ہی جگہ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردو2 بچوں کی لاشیں پرانی ہونے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہیں، پولیس Selected cm kidar hia nazar nahi arha KhawarAziz13 🤔🤔 Again Kasur? It cant be a coincidence ImranKhanPTI and UsmanAKBuzdar you ll must investigate involvement of dark web in it. Its not a myth it's an horrifying and ugly reality!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کی پیش گوئیکراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کی پیش گوئی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں 22 سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقررانڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر Indonesia GirlsMarriage BrideAge MarriageRule Law Marriage 19Years jokowi UNHumanRights UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 19 برس مقررانڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 19 برس مقرر Read News Indonesia childmarriage MarriageLaw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »