چوری کے بجائے اپنا انڈا پراٹھا ہی اسٹیٹس لگادو: متھیرا کا منال پر طنز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منال اگلی بار جب بھی کسی کا اسٹیٹس چوری کرنا ہو تو اس کا کرنا جس کے فالوورز کی تعداد کم ہو: متھیرا

کچھ روز قبل اداکارہ منال خان کی جانب سے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگایا گیا جس کے بعد منال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں اور صارفین نے ان پر خوب میمز بنائیں۔اب متھیرا کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ جویریہ سعود موجود ہیں۔

متھیرا نے جویریہ سے سوال کیا کہ 'ہم کسی اور کی چیز کو کاٹ پیٹ کر اپنا بنانے کی کوشش کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے، کیا ہم احساس کمتری کا شکار ہیں؟ یا لوگوں کو اپنی کلاس کی فکر ہے؟' متھیرا نے منال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ'اپنا جو بھی ناشتہ ہے چاہے وہ انڈا پراٹھا، ڈبل روٹی جو بھی ہے، وہ اسٹیٹس پر لگادو ، منال اگلی بار جب بھی کسی کا اسٹیٹس چوری کرنا ہو تو اس کا کرنا جس کے فالوورز کی تعداد کم ہو، کائیلی جینر کو پوری دنیا فالو کرتی ہے اور لگایا بھی کچھ دن بعد کرو تاکہ بچ جاؤ'۔

جویریہ سعود نے اس حوالے سے کہا کہ 'آج کل لوگ بہت زیادہ اپنی کلاس کی فکر کرنے لگے ہیں، لوگ فالوورز بڑھانے اور لائیکس بڑھانے کے لیے کچھ بھی کرتے ہیں، آج کل بس سب کو وائرل ہونا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر متھیرا اپنے پیڑے لگاے گی

عورتوں کی لڑاٸی میں صرف طنز ہی ھوتے ھیں۔ نی مر جانی اے تو پرسوں میرے کولو سالن منگن آٸی سیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغامٹوئٹر پر پی پی رہنما شرجیل میمن نے فیصل قریشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاکراچی : ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، چاند نظر آنے عید الاضحیٰ 9 جولائی 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کا نوٹسآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلبلاہور(جاوید اقبال  سے)وزیر اعلٰٰی پنجاب حمزہ شہبازنے شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی پنجاب )سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا گیاملتان (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10ملین ڈالر امداد کا اعلانتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں بچوں سمیت سینکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »