پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغام

جس میں انہیں پیپلز بس سروس سے متعلق عوام کے نام پیغام دیتے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ’ آج سے پیپلز بس سروس شروع ہوگئی ہے ، خواری کے پیچھے نہ بھاگیں پیپلز بس سروس سے جائیں ‘۔ کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس کا افتتاح چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شارع فیصل، میٹروپول، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک بسیں چلائی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سیاسی طور پر صرف میڈیا پر زندہ ہیں، فیصل کنڈیعمران احمد خان نیازی نے سوات میں آج پھر تم تمام لوگوں کا 🤭😉 iacobabad say PTI jeet gaye socho Interior Sindh say
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیاآمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقیدچیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں: imrankhan PTI tax GeoNews Pst Est same sacle na manzoor Jobless banda hy, dil dukha hy becharay ka, karny do مارو لیتر عمرانڈو نوں 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتویان کیٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا: ترجمان الیکشن کمیشن یہ وہی نیوز چینل ہے جو کہتا تھا کہ کہا ہے کورونا میں تمھیں بتاتا ہوں کہ کورونا کہا ہے کورونااس وقت لندن بیٹھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »