چودھری پرویز الٰہی منی لانڈرنگ مقدمہ: آئی جی پنجاب آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری پرویز الٰہی منی لانڈرنگ مقدمہ: آئی جی پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

لاہور:سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پیش نہ کرنے پر آئی جی پولیس پنجاب ،پنجاب آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا اور ان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔

سپشل سینٹرل کورٹ کے جج بخت فخر بہزاد نے چودھری پرویز الہی کو عدالتی حکم اور مہلت کے باوجود پیش کرنے کا سخت نوٹس لیا۔ سابق وزیر اعلی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تینوں افسروں کو پچاس پچاس ہزار جرمانہ بھی کردیا ہے۔ عدالت نے پرویز الہی کو آج کیلئے طلب کیا تھا لیکن ان کو پیش نہیں کیا گیا۔ اس پر عدالت نے آج تین بجے تک کی مہلت دی لیکن پیش نہ کرنے تینوں افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الٰہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد:  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لیتحریری معافی نامہ طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی.توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی. مزید تفصیلات ⬇️ FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »