توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی. مزید تفصیلات ⬇️ FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan

کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی، فوادچودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ، الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامہ طلب

کرلیا۔وکیل چیئرمین پی ٹی آئی شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کے 5کیسز ہیں، جیسے ہی ہائیکورٹ میں کیسز ختم ہوں گے وہ آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن آمد تک سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لیتحریری معافی نامہ طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں معافی مانگ لیفواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں معافی مانگ لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، وکیل افضل مروتالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل صبح 10 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گئیاسلام آباد پولیس توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر بنی گالہ پہنچ گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »