پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نگران حکومت کے اختیارات میں اضافے کا بل منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، نگران حکومت کے اختیارات میں اضافے کا بل منظور

اسلام آباد: انتخانی اصلاحات سے متعلق مزید ترمیم کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس ہوگیا ہے۔ بل کی شق وار منظوری لی گئی۔

رضا ربانی کے مطابق سب سے بڑا اعتراض اس پر یہ ہے کہ نگراں حکومت کا کام روزمرہ کے کام چلانا ہے۔ اس قسم کے اختیارات کبھی منتخب حکومت کو نہیں دیے تو نگراں حکومت کو کیسے دے رہے ہیں جن کو صرف 60 یا 90 دن تک حکومت سنبھالنی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کے کل ہونیوالے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل، سرکلر جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 25 جولائی شام 5 بجے ہونا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 5 بجے ہونا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں شدید مظاہروں کے باوجود متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ 2023 میں نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دے دیے گئےمجوزہ ترمیم کے مطابق نگراں حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا تفصیلات جانیے: Parliament DailyJang electionAct2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایسی بات کرتے ہوئے کوئی شرم کوئی حیا بھی کرنی چاہئیے وزیر دفاع خواجہ آصفایسی بات کرتے ہوئے کوئی شرم کوئی حیا بھی کرنی چاہئیے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read News PMLNGovt Parliment NASession NAofPakistan JointSession KhawajaMAsif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئی چیز خفیہ طور پر نہیں ہو رہی وزیر قانونپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس / وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قانون سازی ہمارے دل کے بہت قریب ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خط کے ذریعے انتخابات ایکٹ میں ترامیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »