پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا PTI ChParvezElahi SC GovtofPakistan SupremeCourt

کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا.اس سے قبل انہوں نے حراست میں رکھنے کا پنجاب حکومت کا حکم نامہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے حفاظتی ضمانت دی جسے پنجاب حکومت نے چیلنج کر دیا.

صوبائی حکومت کی اپیل پر ڈویژن بینچ نے حفاظتی ضمانت کا فیصلہ معطل کر رکھا ہے، موجودہ کیس میں سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر نہیں ہوسکتی تھی۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر سیاسی بنیادوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے. عدالت لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا حکم کالعدم قرار دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور  ہوگئی۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »