چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتاہوں کوچ اور کپتان کہتے ہیں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کروں: محمد رضوان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتاہوں، کوچ اور کپتان کہتے ہیں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کروں: محمد رضوان

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے میری خواہش چوتھے نمبر پر کھیلنے کی ہے لیکن کپتان اور کوچ کے کہنے پر پانچویں نمبر پر کھیلنے آیا۔

کراچی میں تیسرے ون ڈے سے قبل پریس کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ میں نمبر 5 پر کھیلنا نہیں چاہتا۔ کوچ اور کپتان چاہتے ہیں میں نمبر 5 پر کھیلوں جبکہ میں چاہتا ہوں کہ میں نمبر 4 پر کھیلوں۔ محمد رضوان کہتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ قربانی دی ہے کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا. میرے لئے اہم چیز صرف پرفارمنس ہے..پچھلی مینجمنٹ نے مجھے ون ڈے میں اوپننگ کا بھی کہا تھا.میں ہر نمبر کے لیے تیار ہوں میں نے کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، پانچویں پوزیشن سے خوش نہیں: محمد رضوانضروری نہیں جو میں چاہوں وہ ملے، میری خواہش علیحدہ، کپتان اور کوچ کو کیا درکار ہے وہ علیحدہ بات ہے، کپتان اور کوچ کو جو بہتر لگے گا وہ میں کروں گا: وکٹ کیپر بیٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردومحمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ExpressNews Rizwan PAKvNZ PCB ranking ICC Cricket
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار’ہر میچ ہمارے لیے نیا اور اہم ہوتا ہے، پچھلا میچ بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں۔‘ تفصیلات: DailyJang MuhammadRizwan PAKvNZ t20cricket
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانچویں نمبر کی پوزیشن پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں، محمد رضوانپانچویں نمبر کی پوزیشن پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں، محمد رضوان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں صحافیوں کیخلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زائد اضافہصحافیوں پر تشدد کے 56 واقعات کے ساتھ اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے: فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر بابر اعظم خود بھی حیران - ایکسپریس اردوریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر بابر اعظم خود بھی حیران - ExpressNews BabarAzam HarisRauf Review Decision PAKvNZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »