چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، پانچویں پوزیشن سے خوش نہیں: محمد رضوان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضروری نہیں جو میں چاہوں وہ ملے، میری خواہش علیحدہ، کپتان اور کوچ کو کیا درکار ہے وہ علیحدہ بات ہے، کپتان اور کوچ کو جو بہتر لگے گا وہ میں کروں گا: وکٹ کیپر بیٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہر میچ ہمارے لیے نیا اور اہم ہوتا ہے، پچھلے میچ کو بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں حارث نے پنڈی کی ڈیڈ پچ پر شاندار بولنگ کا مظاہر ہ کیا اور 10 اوورز میں 78 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد رضوان نے کہا کہ میرے ذہن میں ذاتی سنگ میل کبھی اہمیت نہیں رکھتے، ٹیم میں آپ 11 فخر زمان نہیں رکھ سکتے، اللہ نے ہر انسان کی علیحدہ خوبی بنائی ہے، میں الگ، فخر الگ، بابر الگ ہیں، ہماری 20 کروڑ کی آبادی میں شاید 10 کروڑ تو کمینٹیٹر ہی ہوں گے، آخری ٹی ٹوئنٹی میں ہم اپنے طے ہدف تک آگئے تھے اس لیے عماد نے سنگل لیا، اگر ہم آخری ٹی ٹوئنٹی جیت جاتے تو آج ایسے سوال نہیں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچویں نمبر کی پوزیشن پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں، محمد رضوانپانچویں نمبر کی پوزیشن پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں، محمد رضوان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردومحمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ExpressNews Rizwan PAKvNZ PCB ranking ICC Cricket
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار’ہر میچ ہمارے لیے نیا اور اہم ہوتا ہے، پچھلا میچ بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں۔‘ تفصیلات: DailyJang MuhammadRizwan PAKvNZ t20cricket
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بطور اسپنر ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں اہم ذمہ داری ہوگی: محمد نوازفرسٹ کلاس کیرئیر میں مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر کھیلتا رہا ہوں، جب بھی مڈل آرڈر میں کھیلنے کا موقع ملا تو صورتحال کے حساب سے کھیلوں گا: محمد نواز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان کو اپنے تیز ترین تین ہزار رن مکمل ہونے کا کب پتہ چلا؟کسی کا ریکارڈ نہیں توڑنا مگر اور ڈبل سنچریاں اسکور کرنا چاہتا ہوں: فخر زمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حارث سہیل ون ڈے سیریز سے آئوٹ افتخار احمد شامللاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔حارث سہیل کی جگہ جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو  ون ڈے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »