محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلیے ’بیسٹ‘ قرار - ExpressNews Rizwan PAKvNZ PCB ranking ICC Cricket

محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگرچہ دونوں فتوحات میں سنچری میکر فخر زمان کا اہم کردار تھا تاہم محمد رضوان نے بھی اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔ انھوں نے ان دونوں مقابلوں میں پانچویں نمبر پر بیٹٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فنش لائن عبور کرنے میں مدد دی، پہلے میچ میں انھوں نے 34 بالز پر 42 رنز اسکور کیے جبکہ دوسرے مقابلے میں بھی اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 41 گیندوں پر 54 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ اس شاندار پرفارمنس کے باوجود ون ڈے میں محمد رضوان کو بیٹنگ آرڈر میں چوتھے نمبر کیلیے بہترین قرار دیا جارہا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھی انھیں ایک نمبر اوپر کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے دوسرے ون ڈے میں ٹیم کی کامیابی کے بعد ٹویٹ کیا...

یاد رہے کہ محمد رضوان کا چوتھی پوزیشن پر بیٹنگ کے دوران ریکارڈ بھی کافی متاثر کن ہے، انھوں نے اس نمبر پر کھیلتے ہوئے 20 اننگز میں 43.64 کی اوسط سے 742 رنز اسکور کیے ہیں، اس دوران 30 سالہ رضوان نے 2 سنچریاں اور 5 ففٹیز اسکور کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردومیچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری - ایکسپریس اردوخنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری - ExpressNews Khunjerab Border China Pakistan commerce trade business CPEC
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ نے حارث کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے ’’خوش قسمت‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوفاسٹ بولر کی اہلیہ دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے شوہر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نمبر 4 پوزیشن کیلیے بہترین بلے باز کون؟ سابق کرکٹر نے بتا دیانمبر 4 پوزیشن کیلیے بہترین بلے باز کون؟ سابق کرکٹر نے بتا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر بابر اعظم خود بھی حیران - ایکسپریس اردوریویو کا فیصلہ درست ثابت ہونے پر بابر اعظم خود بھی حیران - ExpressNews BabarAzam HarisRauf Review Decision PAKvNZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »