حج 27 اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی : ماہرین فلکیات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:51 PM, 1 May, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, قاہرہ : اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار

قاہرہ : اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار شروع ہوجاتا ہے۔ عیدالاضحی اور عید الفطر کے درمیان دو مہینے سے کچھ زیادہ دن کا فرق ہوتا ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال حج 27 اور عید 28 جون کو ہوگی۔ مصر میں قومی ادارہ برائے فلکیاتی تحقیق کے تیار کردہ فلکیاتی کیلینڈر میں ماہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش کی متوقع تاریخ کا اعلان کیا گیا...

ماہرین فلکیات کے مطابق ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش اتوار 29 ذی القعدہ 1444ھ بمطابق 18 جون 2023ء کو کنجکشن کے فورا بعد مکہ اور قاہرہ کے وقت کے مطابق ٹھیک چھ بج کر 38 منٹ پر ہوگی۔ نیا چاند مکہ مکرمہ کے آسمان پر 29 منٹ تک اور قاہرہ میں اس دن غروب آفتاب کے بعد 36 منٹ تک رہے گا۔جہاں تک عرب اور اسلامی دارالحکومتوں اور شہروں کا تعلق ہے، نیا چاند اس دن غروب آفتاب کے بعد 7 سے 44 منٹ کے درمیان رہے گا۔اس حساب سے ماہِ ذوالحجہ 1444 ہجری کا آغاز سوموار 19، 2023 عیسوی کو ہوگا۔ جبکہ اس سال یوم عرفات 27 جون...

ہجری، قمری، یا اسلامی کیلنڈر میں مہینے کے تعین کے لیے چاند کے زمین کے گرد گردش پر انحصار کیا جاتا ہے۔ بعض عرب ممالک، جیسے سعودی عرب میں اسے سرکاری کیلنڈر کے طور پر اپنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج اور عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردیمصر میں قومی ادارہ برائے فلکیاتی تحقیق کے تیار کردہ فلکیاتی کیلینڈر میں ماہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ماہرین فلکیات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عازمین حج کو آب زم زم مفت فراہم نہیں کیا جائے گااب عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں بلکہ قیمت کی ادائیگی کے بعد ملے گا، اس کے عوض پاکستانی عازمین حج کو رواں برس 20
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامناوزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور  دیگر ائیرلائنز کو  حج کیلئے فلائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بے موسم بارشوں کے باعث سندھ کےکسان مزید پریشانموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرنےکی ضرورت ہے، ماہرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے حج سے قبل ہی عازمین حج کو بری خبر سنا دیسعودی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو بُری خبر سنا دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت بھی 2 مئی کو ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »