چند منٹوں کی سخت ورزش امراضِ قلب اور کینسر سے بچائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسی خواتین جو تھوڑے عرصے کے لیے سخت ورزش کرتی ہیں وہ مہلک امراض سے دور رہتی ہیں

قدرے مشقت والی ورزش اگر روزانہ چند منٹ کے لیے بھی کی جائے تو اس سے کینسر اور امراضِ قلب کو دور رکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائلمرد اور بالخصوص خواتین اگر کچھ منٹ تک سخت ورزش کریں تو اس سے دل کے امراض، کینسر اور دیگر بیماریوں سے مرنے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

کینیڈا میں یونیورسٹی آف سسکاچون میں فزیکل تھراپی کے ماہر اسکوٹی بوچر کہتی ہیں کہ ان کے مطالعے کے نتائج بالکل واضح ہیں کہ مرد اور خاص طور پر خواتین کو سوئمنگ، دوڑنےاور سائیکل چلانے جیسی ورزشیں کرنی چاہیئں جو انہیں کئی مہلک امراض سےبچاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی کی سخت مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی،ٹرین کا ڈرائیورجاں بحق ،دوسرازخمیسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بھارتی لوک سبھا میں شہریت کے حوالے سے قانون سازی کی سخت مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بڑی سہولت متعارف کرادی - ایکسپریس اردوکاغذات مکمل ہونے کے بعد پنشنرز کو مکمل پنشن اور بقایا رقم بھی جاری کر دی جائے گی، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہوار کی اہلیہ سے تھپڑ کھانے پر عائزہ خان کا رد عمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوجب بے وفا لوگوں سے زندگی خفا ہو جاتی ہے تو پھر کچھ بھی ٹھیک نہیں رہتا، مہوش حیات Kon sa hum ko bhi btao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »