اب اسنیپ چیٹ گفس میں اپنی تصاویر شامل کیجئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیمیو نامی فیچر کی بدولت کسی بھی اینی میٹڈ گف میں اپنا چہرہ شامل کرکے ویڈیو کلپ بناسکیں گے

اسنیپ چیٹ نے گفس میں آپ کی تصاویر شامل کرنے والا آپشن پیش کردیا ہے جو اگلے ہفتے منظرِ عام پرآرہا ہے۔ فوٹو: فائلاسنیپ چیٹ کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ صرف ایک ہفتے بعد سامنے آئے گا جس میں صارف کسی بھی گف میں اپنا چہرہ شامل کرسکیں گے۔ اسنیپ چیٹ نے اسے کیمیو کا نام دیا ہے۔

فرانس میں بعض منتخب یوزر اس فیچر کو استعمال بھی کررہے ہیں اور ان کی رائے کےبعد اسے مزید بہتر بنائیں گے۔ کمپنی کو توقع ہے کہ یہ نیا فیچر ایک ٹرینڈ بن جائے گا اور فوری طور پر مقبولیت حاصل کرے گا ۔ کیمیو آپشن ایپ کے میسجنگ کی بورڈ میں شامل ہوگا۔ لیکن یہ ایپ باضابطہ طور پر 18 دسمبر کو لانچ کی جارہی ہے۔ جیسے ہی آپ بٹ موجی آئکن پر کو چھوتے ہیں تو وہاں آپ کے چہرے کی تصویر اور کے ساتھ جمع کےنشان والی علامت ظاہر ہوجاتی ہے۔ اسےچھوتے ہیں فون کا کیمرہ کھل جاتا ہے اور آپ سیلفی لے کر اپنی تصویر لےکر اس کا لے آؤٹ کاٹ کر اسے گفس میں شامل کرسکتے ہیں۔ رہنمائی کےلیے موجود گفس میں آپ اپنی پسند کی گف لےکر اس پر اپنا چہرہ لگاسکتے ہیں۔ ابتدائی طور پر کیمیو میں 150 کلپس موجود ہیں جن میں آوازیں بھی شامل ہیں اور اسنیپ چیٹ ہر ہفتے ان میں نئی ویڈیوز کا اضافہ کرتی رہے...

ان میں سے کئی کلپس ہنساکر لوٹ پوٹ کردیتے ہیں جنہیں ابتدائی طور پر بہت سراہا گیا ہے۔ اس خبر کےبعد اسنیپ چیٹ کی ڈاؤن لوڈنگ کی شرح دوگنا ہوچکی ہے اور حال ہی میں ٹائم مشین لینس بھی بہت پسند کیا جارہا ہے جس میں آپ اپنی تصویر شامل کرکے اپنا بچپن اور بڑھاپا دیکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریفایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریف JavadZarif Iran PrisonersSwap USCourt Exchange DonaldTrump Cooperation JZarif realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'بھارت اب حقیقی معنوں میں ہندوستان بن گیا'New we want a new Pakistan in India
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررمنافق خوروں اور معافیہ کو سبق سیکھانے کے لیے اگر حکومت آنلائن اک شاپنگ سٹور بنائے اور جس میں ڈاریکٹ کسانو سے سبذیا اٹھا کے سیل کرے مناسب قیمت پے اور فری ڈلیوری رکھے منافہ سرکاری خزانے میں جمع کر دے-جب اک بڑا کٹ لگے گا منافا خوروں کو تو کبھی ریٹ من مانے نہیں کریں گے-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »