'بھارت اب حقیقی معنوں میں ہندوستان بن گیا'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: بھارت اب حقیقی معنوں میں ہندوستان بن گیا ہے، سیکولر ازم کے پردے میں چھپے بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔کے ساتھ میں اپنے تجزیئے میں میزبان نے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر بھا

رت کی فوج کے مظالم نے پوری دنیا کو حیران پریشان کر رکھا ہے، ہندوؤں کیلئے دروازے کھول دیئے جبکہ مسلمانوں سے بھارتی شہریت چھیننا شروع کر دی ہے۔

نئی دہلی سے نامور بھارتی کالم نگار، صحافی سدھیندرا کلکرنی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بل کی منظوری آج بھارت کے لئے ایک کالا دن ہے، بھارتی آئین کے لئے ایک سیاہ دن ہے اور اس بل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آزادی کے وقت بھارت نے خود کو ہندو ملک ہونے کا اعلان نہیں کیا تھا، قانون کے سامنے مسلمان، ہندو، سکھ، عیسائی برابر ہیں۔ بھارت ہندو ریاست نہیں بنے گا، مودی سرکار کچھ لوگوں کو گمراہ کرنے میں کامیاب ہوئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمیشہ کامیاب رہے گی، بھارت کی ہندو کمیونٹی بھی اس کے خلاف...

افغانستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ امریکا نے افغانستان میں 2 کھرب ڈالر جھونک دیئے اس کے باوجود نہ افغانستان میں امن قائم ہوا نہ ہی امریکا اپنے مقاصد میں کامیاب ہوا ہے، یہ سب کچھ امریکی دستاویزات کے ذریعے سامنے آیا ہے۔ ان دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی حکام 18 سال سے افغانستان میں جاری جنگ پر امریکی عوام کو سچائی بتانے میں ناکام رہے، 2300 امریکی فوجی ہلاک جبکہ ساڑھے 20 ہزار فوجی زخمی...

اس حوالے سے افغان امور کے ماہر سینئر صحافی احمد رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انکشافات خوش آئند ہیں، حقائق سامنے آرہے ہیں کہ امریکا نے بہت بری طرح سے یہ جنگ ہاری ہے، ان انکشافات سے افغانستان میں امریکی سیاست، فوج اور ان کے بندوبست کو کاری ضرب لگی ہے اور اس وقت مذاکرات دوبارہ شروع کرنا بہت مشکل ہے، ابھی چار اہم چیزیں ہونے والی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

New we want a new Pakistan in India

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقانی نیٹ ورک کے ’’دہشت گردوں‘‘ سے اب مذاکرات ؟حقانی نیٹ ورک کے ’’دہشت گردوں‘‘ سے اب مذاکرات ؟ غیر ملکی اخبارات میں لیکن کہانی یہ پھیلائی گی کہ طالبان فقط پاکستان کے کارندے(Proxies)ہیں۔ان کی اپنی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ javeednusrat Afghanistan terrorists StateDept ForeignOfficePk Pakistan javeednusrat StateDept ForeignOfficePk میرے بھائی اسد منیر غیر ملکی صحافیوں کو نجی ملاقاتوں، اخبارات میں لکھے مضامین اور ٹویٹر پیغامات کے ذریعے مستقل سمجھاتے رہے کہ ’’حقانی نیٹ ورک‘‘ نامی کوئی تنظیم اپنے تئیں موجود نہیں ہے قبائلی علاقوں میں جلال الدین حقانی کے بے شمار پیروکار ہیں۔انہیں طالبان سے الگ شمار نہ کیا جائے ۔ javeednusrat StateDept ForeignOfficePk نائن الیون کے بعد ’’جہاد‘‘ جہاد نہ رہا ’’دہشت گردی‘‘ شمار ہونے لگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلے کرپشن چھپ جاتی تھی اب نہیں چھپتی، وزیراعظمپہلے کرپشن چھپ جاتی تھی اب نہیں چھپتی، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل اب آپ کو اندھیرے سے بھی بچانے کیلئے تیارگوگل اب آپ کو اندھیرے سے بھی بچانے کیلئے تیار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا اب صرف اپنا کام کرنے پر ایوارڈ ملے گا؟پاکستانی شہری لفظ ’کرپشن' سے بخوبی واقف ہیں۔ ٹی وی چینلز ہوں یا دفاتر، کرپشن کا ذکر معمول کا حصہ ہے۔ لیکن کیا ہمارا معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو صرف اپنا کام کرنے پر انعام دیا جائے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریفایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریف JavadZarif Iran PrisonersSwap USCourt Exchange DonaldTrump Cooperation JZarif realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کا دائرہ کار سمٹنے لگا، اب کتنی ریاستوں تک محدود ہوکر رہ گئی؟ تفصیلات منظرعام پرنئی دہلی(آئی این پی) بی جے پی کے جولوگ کل تک کانگریس مکت بھارت کا نعرہ چیخ چیخ کر لگارہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »