کیا اب صرف اپنا کام کرنے پر ایوارڈ ملے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ہمارا معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو صرف اپنا کام کرنے پر انعام دیا جائے گا؟

ایماندار افسر کا اعزاز جیتنے کے بارے میں میں ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رضوان شیروانی کہتے ہیں کہ ’پبلک سروس میں نیمنگ اور شیمنگ تو بہت ہے مگر نیمنگ اور فیمنگ کم ہی ہوتی ہے۔ پبلک سیکٹر میں ہمیں کوئی اضافی مالی مراعات نہیں ملتیں تو کم از کم توثیق تو ملنی چاہیے کیونکہ تنخواہ تو سب کو ایک ہی جیسی ملتی ہے۔'

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی روحانہ کاکڑ بھی فاتحین میں سے ایک ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’سول سروسز میں بہت کم فورم ایسے ہیں جو ایمانداری پر آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ روحانہ کو بطور سیکرٹری کوئی نہیں جانتا تھا لیکن اس ایوارڈ کی وجہ سے لوگ مجھے جاننے لگے ہیں۔' اس سوال کے جواب میں کہ دفتر میں ایک شخص ایوارڈ جیتے تو باقی ساتھیوں پر اس کا کیا اثر پڑتا ہو گا، حمیر نے جواب دیا کہ ’لوگ حیران ہوتے ہوں گے کہ ڈیوٹی کرنے پر ایوارڈ مل رہا ہے۔ اگر ایک ٹیچر پڑھا رہا ہے، سرجن آپریشن کر رہا ہے یا ڈرائیور گاڑی چلا رہا ہے تو کیا ایسا کرنے پر آپ اس کو ایوارڈ دیں گے؟ یہ ان کا فرض ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور،بھتہ نہ دینے پر جیولر پر چھریوں سے حملہ، زخمی اسپتال منتقل،مقدمہ درجلاہور(نمائندہ جنگ)ساندہ میں بھتہ نہ دینے پربدنام...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھانا فراہم کرنے میں تاخیر پر باراتی شادی ہال انتظامیہ پر ٹوٹ پڑے، سیالکوٹ سےخبرآگئیسیالکوٹ(ویب ڈیسک) سمبڑیال کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں کھانا لیٹ ہونے پر باراتی آگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ہلاکت پر احتجاج، ڈکیتی، مزاحمت پر 2 زخمی، لاش برآمدکراچی: ہلاکت پر احتجاج، ڈکیتی، مزاحمت پر 2 زخمی، لاش برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقید - Pakistan - Dawn Newsیہ کیسی بات کردی۔۔۔۔اگر یہ کام چھوڑ دے تو جیسے انتخابی منشور ہی چھوڑ دیا۔ اُس کی سیاسی کاروائیوں کا محور ہی 'سب کو رُلائووں گا' کا نعرہ ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقید - Pakistan - Dawn NewsVery good 👍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »