سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر -

سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہاکہ ملک میں ایک دہائی بعد طویل طرز کا میچ ہونا بہترین لمحہ ہے، جب پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تو اس وقت وہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے مگر یقین ہے کہ اس روز بھی کرکٹ کے مداح اتنے ہی خوش ہوئے ہوں گے جتنے کہ آج ہیں۔

معین خان نے کہا کہ یہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، شاہد آفریدی نے کہاکہ میں سری لنکا کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں جس نے ایک دہائی بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم بھجوائی، مجھے یقین ہے مداحوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلیے اسٹیڈیم کا رخ کرے گی۔

محمد یوسف نے کہا کہ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی یقیناً سنگ میل ہے، امید ہے دونوں ٹیموں کے درمیان بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ شعیب ملک نے کہاکہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی جذباتی لمحہ ہے، عمر گل نے کہا کہ مداح دونوں ٹیموں کوسپورٹ کرنے میدان میں آئیں کیونکہ اس موقع پر جیت صرف کرکٹ کی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا Read News WeatherPakistan pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیارفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھربوں کے اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر عوام کے درد کی باتیں کررہےہیں،معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »