چاہتے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کریں: بلاول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چاہتے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول

بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس میں سینیٹ انتخابات کا معاملہ ایجنڈے میں سرفہرست رکھنے پر زور دیا ہے۔

اجلاس سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، اس کامیابی پر آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں، ہم ضمنی انتخاب، سینیٹ الیکشن کابائیکاٹ کرتے تو سوچیں کہاں کھڑے ہوتے، ہمیں سینیٹ میں عددی برتری ثابت کرنےکاچیلنج دیاگیااورہم اس میں سرخروہوئے۔ بلاول نے کہا کہ جمہوری قوتوں کو یوسف رضا گیلانی کی جیت سے امید ملی، ہم چاہتے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور کرپٹ نظام پیسے کی سیاست کے نئے دور کا آغاز ہو معاف کر دو پاکستان کو

بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی کیونکہ بیچارے کافی عرصہ سے ذلیل ہورہےہیں

He is right... house of dirty games PakArmyEstablishment already started their dirty games to bring back thieves and criminals back in power...a loyal & honest civilian leader Imran Khan not suitable for their survival...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا ہو اسے چیئرمین سینیٹ کیسے بننے دے سکتے ہیں'اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا ہو اسے چیئرمین سینیٹ کیسے بننے دے سکتے ہیں۔ بلکل بنسکتا ہے بھی وہ ڈاکو ہے بڑے ڈاکو بڑی کرسی😙
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضاگیلانی کے پاس اکثریت ہے تو وہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹا سکتے ہیں اسلام آبادہائیکورٹاسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردی۔صادق سنجرانی ہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے پاس نمبرز پورے ہیں، سعید غنی کا دعویٰکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اپنا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے، ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں۔ اور یہاں 👇🏻
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج، کس کے پاس کتنے نمبرز ہیں؟ - BBC News اردوسینیٹ چیئرمین کا انتخاب جمعے کے روز ہونے جا رہا ہے جس میں اپوزیشن کو بظاہر عددی اکثریت حاصل ہے مگر اس کے باوجود کامیاب امیدوار کا فیصلہ عین موقعے پر ہی ہونے کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم جیت جاے گی گیلانی جیت جائے گا AhsanAbbasShah 'نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ'🙏 چئیرمین سینیٹ کے معرکے میں یوسف رضا گیلانی سرخرو ہوں گے، آج بھی جمہوریت اور عوام کی فتح ہوگی۔ سید یوسف رضا گیلانی کی فتح قوم کی فتح ہو گی بھٹو ازم زندہ باد 🇱🇾✌ 🙏🇱🇾نیازاحمدجلوکا🇱🇾🙏 SenateElections2021
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کاانتخاب ہم جیت چکے ہیں آصف زرداریسابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ کاانتخاب ہم جیت چکے ہیں ،تحریک عدم اعتماد سمیت آئینی اور قانونی راستہ اپنائیں گے۔ Acha ab phir Adalutu bemar ub ijlas kese bolai ga.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »