چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج، کس کے پاس کتنے نمبرز ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج، کس کے پاس کتنے نمبرز ہیں؟

اس وقت 100 کے ایوان میں چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے 51 ووٹ درکار ہیں۔ بظاہر نمبر گیم میں اس وقت حکومتی اتحاد اپوزیشن سے پیچھے ہے مگر اپوزیشن اتحاد کے لیے جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شمیم آفریدی آزاد حیثیت سے فاٹا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ فاٹا کی خصوصی حیثیت ختم ہونے اور اس علاقے کے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے کے بعد وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے قریب ہو گئے۔ بلوچستان سے بی این پی میں شامل ہونے والی نسیمہ احسان کے سینیٹ تک کے سفر میں انھیں بلوچستان عوامی پارٹی کی بھی حمایت حاصل رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's even stevens it's a big match for both sides

والدین اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے بچوں کو پڑھاتی ہیں تاکہ وہ انکا سہارا بنیں ۔مگر ایک دن انکی جبری گمشدگی کی خبر آتی ہے کیونکہ اٹھانے والوں کو اس بات کا یقین ہے انھیں کوئی نہیں پوچھے گا ان سے کوئی جواب طلبی نہیں کی جائے گی اسلئیے پاکستانی زندان بلوچ نوجوانوں سے بھرے پڑے ہیں

جن پٹواریوں نے گیلانی کے جیتنے پر جلدی میں میٹھائی کھا لی تھی.آج وہ گلے میں انگلیاں مار کر نکال رہے ہوں گے.تحقیق سے ثابت ہوا مٹھائی غلط وقت پر اور جوتے صحیح وقت پر کھانا پٹواریوں کا وطیرہ ہے.😂

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کیجیے اس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلد ےقرآن پاک کا ترجمہ ہے

پاکستان میں ریاستی نظام پر پچھلی کئی دہائیوں سے قابض نادیدہ قوتیں حقیقت میں اس قدر کمزور ہونگیں اس بات کی قلعی 'ووٹ کو عزت دو' کی تحریک نے کھول کر رکھ دی ھے۔ بظاہر پی ڈی ایم کی قیادت نادیدہ قابض طاقتوں کی طاقت کا تخمینہ لگا چکی ھے اب بس درست وقت پر درست ضرب لگانے کی ضرورت ھے۔

SubhaBakher : ALLAH kery Aaj ' *Riyasat* ' ka ' *Faiz* ' neutral rehy takey Qauid e Azam ore Iqbal (R. A) ny Jiss Risayat e Pakistan ki jidojihd ki thii, jinn bloody civilians k vo advocate thy, osski writ restore hojaey, aameen

AhsanAbbasShah 'نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ'🙏 چئیرمین سینیٹ کے معرکے میں یوسف رضا گیلانی سرخرو ہوں گے، آج بھی جمہوریت اور عوام کی فتح ہوگی۔ سید یوسف رضا گیلانی کی فتح قوم کی فتح ہو گی بھٹو ازم زندہ باد 🇱🇾✌ 🙏🇱🇾نیازاحمدجلوکا🇱🇾🙏 SenateElections2021

گیلانی جیت جائے گا

پی ڈی ایم جیت جاے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ - ایکسپریس اردوصدر مملکت نے سینیٹ کے اجلاس کی صدارت کے لیے سینیٹر مظفر حسین شاہ کو پریزائٹنگ آفیسر مقرر کیا ہے Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. سینیٹرز کو وٹس ایپ کالیں کرکے۔۔ 😁😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگاسینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا، اپوزیشن اتحاد نے یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو امیدوار نامزد کیا ہے، حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب،سینیٹ اجلاس شروعچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب،سینیٹ اجلاس شروع SamaaTV SenateChairman تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریانشاءاللہ سنجرانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریاب شیر آے گا Laanti, corrupt Gillani should not win. A highly unethical man.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل جماعت اسلامی کے سینیٹر کا انتظاراسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں ووٹنگ کا مکمل کر لیا گیاہے تاہم جماعت اسلامی کے سیینٹر مشتاق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »