سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ -

قواعد کے مطابق چیئرمین و نائب چیئرمین کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا جاتا ہےچیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے صدر مملکت وزیر اعظم کی مشاورت سے کسی ایک سینیٹر کو صدر نشین مقرر کرتے ہیں اور یہ مقرر کردہ پریزائڈنگ آفیسر سینٹ اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اس بار صدر مملکت نے جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مظفر حسین شاہ کو پریزائٹنگ آفیسر مقرر کیا ہے۔

قواعد کے مطابق پریزائڈنگ آفیسر سب سے پہلے نومنتخب ارکانِ سینیٹ سے حلف لیں گے اور اس کے بعد چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا عمل شروع کریں گے۔ حروف تہجی کے حساب سے ہر سینیٹر آ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرے گا۔ ووٹ خفیہ رائے شماری کے ذریعے دیے جائیں گے۔ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر ووٹوں کی گنتی ہوگی۔سینیٹ میں سادہ اکثریت حاصل کرنے والا امیدوار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگا۔نو منتخب چیئرمین سینیٹ سب سے پہلے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔صدرمملکت کے مقرر کردہ پریزائڈنگ آفیسر چیئرمین سینٹ سے حلف لیں گے۔

حلف اٹھانے کے بعد نو منتخب چیئرمین سینیٹ ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کا عمل شروع کریں گے۔ ڈپٹی چیئرمین کے چناو کیلئے بھی وہی ترتیب اختیار کی جائے گی جو ترتیب چیئرمیں سینٹ کے انتخاب میں اختیار کی جاتی ہے۔ممبران ایک بار پھر حروف تہجی کے حساب سے آ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سادہ اکثریت حاصل کرنے والا امیدوار ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگا۔

سینیٹ رولز کے مطابق دونوں امیدواروں کے درمیان مقابلے کی صورت میں ایک امیدوار کو ایوان کے اراکین کی مجموعی تعداد کی اکثریت یعنی کم از کم 51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سینیٹرز کو وٹس ایپ کالیں کرکے۔۔ 😁😂

Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ پاکستان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے گزشتہ انتخابات میں کیا ہوتا رہا؟قارئین کی دلچسپی کے لیے ایک مختصر احوال کہ گزشتہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےا نتخاب میں کیا ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریانشاءاللہ سنجرانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاریاب شیر آے گا Laanti, corrupt Gillani should not win. A highly unethical man.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پی ڈی ایم کے ہوش اڑ گئے فیاض چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کا رونا دھوناسب کے سامنے ہے،پی ڈی ایم کے دعوے سن سن کر ہمارے کان پک گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »