مرد ہو یا عورت تم سب برابر ہو، آفریدی نے ویمن ڈے پر قرآن پاک کا ترجمہ شیئر کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرد ہو یا عورت تم سب برابر ہو، آفریدی نے ویمن ڈے پر قرآن پاک کا ترجمہ شیئر کر دیا

لاہور: مرد ہو یا عورت تم سب برابر ہو، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویمن ڈے پر قرآن پاک کا ترجمہ شیئر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنا پیغام شیئر کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ اسلام پہلا مذہب ہےکہ جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا ہے، چاہے وہ تعلیم کا میدان ہو، صحت ہو یا کوئی اور شعبہ ہو۔ Islam is the first religion to expand women rights in all fields be it education, health or any other field.Allah says: “I never fail to reward any worker among you for any work you do,be u male or female – u are equal to one another.”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معاشرے میں عورت ہونا زیادہ فائدہ مند ہے یا مرد؟ سروے نتائج سامنے آگئےلاہور (ویب ڈیسک) ایک سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانی معاشرے میں عورت ہونے کو زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں جب کہ 21 فیصد کا خیال ہے کے مرد ہونا زیادہ بہتر ہے، What is Happening to Muslims Out Media discussing. Merit demerit Of Men, Women LAKH LAHNAT Low Mentality Illiterate Naive Call themselves Humans
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کہتے تھے پردہ عورت کا نہیں، مرد کی آنکھ کا ہوتا ہے، جمائما خانعمران کہتے تھے پردہ عورت کا نہیں، مرد کی آنکھ کا ہوتا ہے، جمائما خان تفصیلات جانئے : DailyJang حد ہے یہاں بھی یو ٹرن لے لیا۔ بڑا لیڈر جو بننا تھا۔ 😂😂😂ہساہسا کر مارو گی؟ بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسلام میں مرد اور عورت کے حقوق برابر ہیں؟ جانیئے۔۔۔۔۔\u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0631\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u0628\u0631\u0627\u0628\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f \u062c\u0627\u0646\u06cc\u0626\u06d2\u06d4\u06d4\u06d4\u06d4\u06d4\nAajNews Ramadan2021 BaranERehmat AajEntertainment ھاں جی برابر ھیں O bhai question mark q? Tmhain koe shak hai editor? کیا نا محرم کے ساتھ بیٹھ کے سحری کرنا اور دینی مسائل پر بات کرنا جائز ہے؟ Even Satan is confused.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے‘: پاکستان میں ’عورت مارچ‘ کے نعرے اور مطالبات - BBC News اردوخواتین کے عالمی دن پر پاکستان کے کئی شہروں میں عورت آزادی مارچ کے تحت آج ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ عورت مارچ کے لیے تیار کردہ خصوصی پلے کارڈز اور پوسٹرز کی تصاویر جن کے ذریعے خواتین اپنے خیالات اور مطالبات کا اظہار کر رہی ہیں۔ دن عالمی ہو اور پوسٹرز صرف پاکستان سے ؟؟ جیسے پوری دنیا میں تو عورت کومکمل حقوق مل رہے ہوں صرف پاکستان میں انکا استحصال ہو رہا ہو۔ عجیب For BBC and so called bloody Liberals اہمیت ہوتا ہے آخری لے کارڈ پر غلط لکھا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کو جلد یا بدیر فتح مبارک ہو: مریم نوازپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد پیش کردی۔حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو 48 اور یوسف رضا گیلانی کو 42 ووٹ ملے جس کے MaryamNSharif pmln_org MediaCellPPP BBhuttoZardari پاگل اوئے پاگل اوئے 😅😅
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »