چاول کا شوقین ہاتھی جسے دکانوں پر دھاوا بولنے کی وجہ سے بے گھر ہونا پڑا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف ایک ماہ کے اندر انڈیا کے ایک جنگلی ہاتھی کو دو بار پکڑا گیا، متعدد بار بیہوش کیا گیا اور مقامی جنگل سے 280 کلومیٹر دور لے جا کر بسایا گیا تاکہ وہ خوراک کی تلاش میں انسانی آبادیوں کا رخ کرنا چھوڑ دے۔

اس ہاتھی کو مقامی زبان میں ’اریکومبان‘ کا نام دیا گیا ہے کیوں کہ یہ چاول کی تلاش میں مقامی دکانوں پر دھاوا بول دیتا تھا۔ اب یہ ہاتھی عدالتی مقدمات کے ساتھ ساتھ حیوانوں کے حقوق کی جنگ کا مرکز بھی بن چکا ہے۔

کیرالہ کے محکمہ جنگلات نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اریکومبان کو پکڑ کر تربیت یافتہ ہاتھی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔ تاہم انسانی حقوق کے کارکنوں نے ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی کہ اس ہاتھی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ صرف ایک ہی ماہ بعد تمل ناڈو ریاست کا محکمہ جنگلات بھی ایک اور آپریشن کرنے پر مجبور ہوا جب اس ہاتھی کو ایک بار پھر منتقل کیا گیا۔

کیرالہ کے وزیر جنگلات نے کہا ہے کہ اس بحران نے ثابت کیا ہے کہ اریکومبان کو پکڑ کر تربیت یافتہ ہاتھی بنا کر رکھنے کا منصوبہ ٹھیک تھا۔ ’جس ذہنی اور جسمانی اذیت سے یہ جانور گزر رہا ہے اس کا اندازہ بھی نہیں کیا جا سکتا اور دونوں ریاستوں کے محکمہ جنگلات کو اس کا جواب دینا ہو گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں: فچاسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی ’’فِچ‘‘ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارشوں کی وجہ سے بنوں اور لکی مروت میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی سے کرکٹرز پریشان، کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگیکھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات تبدیل کرنے کی درخواست کر دی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 11, 2023, لاہور, Page 1,فوج کا سیاسی کردار تنصیبات پر حملوں سے ختم نہیں ہوگا، جمہوریت کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں : بلاول مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PPP BilawalBhuttoZardari PakArmy Attack Politics Democracy MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کچھ چاہیے ہوتا تو پہلے والدہ کے پاؤں دباتا پھر اللہ سے مانگتا: شعیب اخترمیری تشریح یہ ہے کہ جیسا کٹا ہوا مرغا پڑا ہوتا ہے، اس کی گردن پڑی ہوتی ہے، ماں باپ کے سامنے ایسے ہونا چاہیے: شعیب اختر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے شیری رحمانٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 29 افراد کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »