پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں: فچ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں: فچ FitchRatings PakistaniCurrency Business Pakistan

فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز نے امریکی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ کی ایک ای میل میں کئے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ ہمیں فی الحال پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کی توقع نہیں ہے۔

کرسجنیس کرسٹینز کا کہنا تھا کہ اگرچہ پچھلے کچھ ماہ میں روپیہ بہت مستحکم حالت میں ہے، لیکن سٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ برقرار ہے جو روپے کے استحکام کیلئے کم سے کم مداخلت تجویز کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہبجٹ میں مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں: معاشی ماہرین کا تجزیہسب سے بڑا مسئلہ 22 ارب ڈالر کی ادائیگی کا ہے، 22 ارب ڈالر کی پیمنٹ کیسے ہوگی؟ اگر اس کی پیمنٹ نہ ہوئی تو کرنسی مزید گر جائے گی: محمد سہیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے زیر اثر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت میں مزید اضافےکا امکانشہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے، پیر کو درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن کے ولی عہد کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کی دھومہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین اور رجوا کی شادی میں پاکستانی فیشن ڈیزائنر مہ پارہ خان کا تیارکردہ لباس زیب تن کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہپاکستانی ڈراموں اور پھر بالی ووڈ اور 2022 میں پاکستان کی کامیاب ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ حمائمہ ملک اب کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »