چار نجی بینکوں کو 27کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار نجی بینکوں کو 27کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے پڑھیے:

Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 20 mins agoاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 4 نجی بینکوں کو مجموعی طور پر 27 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے۔

مرکزی بینک نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی سے ستمبر میں کی جانے والے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر بینکوں کو جرمانے کیے۔جرمانے بینکوں کی جانب سے صارفین کی درست معلومات نہ رکھنے اور انیٹی منی لانڈرنگ کے قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Statebank of terroristhan

🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇

A THREAD on Qasim's Dreams related to Coronavirus. 29 July 2020 Qasim saw the reasons for COVID reducing in Pakistan in 1st wave by Allah's Mercy. Qasim was also shown that COVID__19 will increase from September. NCoC Asad_Umar ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹمقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے جیل میں شب و روز اور زیر مطالعہ چار کتابیں - BBC News اردوپاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف ان کے بیٹے حمزہ شہباز اور دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان جب بھی کوئی کتاب پڑھتے ہیں تو انھیں جیل کی چار دیواری کی ضرورت ہی پڑتی ہے ؟ Can someone tell me what kind of books he is reading ? Asma must be crying
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کم کارڈیشیئن کی نجی جزیرے پر ’عاجزانہ‘ سالگرہ پارٹی پر کڑی تنقید - BBC News اردوریئلٹی ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ تقریب دو ہفتوں تک طبی معائنوں اور سب سے قرنطینہ کیے رکھنے کی درخواست کے بعد منعقد کی۔ My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی نجی کمپنی کے ساتھ بجلی بسوں کا معاہدہ - ایکسپریس اردوپہلے اسلام آباد، کراچی، لاہور میں چلیں گی، 3 برسوں میں موٹر وے نیٹ ورک منتقل ہو گا From which electricity? 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحقرحیم یارخان(ویب ڈیسک) صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی :سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس اورکاروباری تعمیر نو کمپنیات ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس اورکاروباری تعمیر نو کمپنیات ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »