نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یارخان(ویب ڈیسک) صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {

رحیم یارخان صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دو کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پایا۔حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشتر ہسپتال کرپشن: رپورٹ 15دن میں پیش کرنے کی ہدایتنشتر ہسپتال کرپشن: رپورٹ 15دن میں پیش کرنے کی ہدایت NishtarHospitalCorruptionCase Report Multan DGAntiCorruptionPunjab GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Fayazchohanpti ace_punjab PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی نجی کمپنی کے ساتھ بجلی بسوں کا معاہدہ - ایکسپریس اردوپہلے اسلام آباد، کراچی، لاہور میں چلیں گی، 3 برسوں میں موٹر وے نیٹ ورک منتقل ہو گا From which electricity? 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کم کارڈیشیئن کی نجی جزیرے پر ’عاجزانہ‘ سالگرہ پارٹی پر کڑی تنقید - BBC News اردوریئلٹی ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ تقریب دو ہفتوں تک طبی معائنوں اور سب سے قرنطینہ کیے رکھنے کی درخواست کے بعد منعقد کی۔ My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی :سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس اورکاروباری تعمیر نو کمپنیات ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس اورکاروباری تعمیر نو کمپنیات ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے 14 افراد جاں بحقملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن: مرغوں کی لڑائی، پنجے پر لگا بلیڈ لگنے سے پولیس افسر ہلاکفلپائن میں مرغوں کو لڑانے کے غیر قانونی کھیل پر پولیس کے چھاپے کے دوران مرغے کا پنجے پر لگا بلیڈ لگنے سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »