شہباز شریف کے جیل میں شب و روز اور زیر مطالعہ چار کتابیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف: پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ کے جیل میں شب و روز اور اُن کے زیر مطالعہ چار کتابیں

سماعت کے دوران جج جواد الحسن کا مسلم لیگ نواز لائرز فورم کے ممبر راجہ خرم شہزاد کے ساتھ مکالمہ ہوا جس کے بعد جج جواد الحسن نے عندیہ دیا کہ وہ اس کیس کا ٹرائل جیل میں کریں گے۔

شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ نیب کو عمران خان کی خاص ہدایات ہے کہ انھیں تکلیف دی جائے جس پر سپیشل پراسکیوٹر نیب عثمان جی راشد چیمہ نے جواباً کہا کہ شہباز شریف بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں۔ اس پر جج جواد الحسن نے پوچھا کہ نیب میں آپ کے خلاف پلاٹوں کی انکوائری بند کی گئی ہے تو کیا وہ نیب کی بات مان لیں۔

اس پر عدالت نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کو وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی کاپیاں فراہمی کے لیے تحریری درخواست دائر کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تن کے رکھو ۔اب اسے وہ بھڑکیں یاد آتی ہوں گی جو یہ زرداری کے خلاف مارا کرتا تھا۔

آپکا جو بندہ میاں صاحب سے کتابوں کا پوچھنے گیا تھا، اسے کہتے لگے ہاتھوں رسیدوں کا بھی پوچھ آتا

وہ چار کتابیں۔۔ 1۔ کرپشن چھپانے میں غلطی کہاں ہوتی ہے 2. پکڑے جاؤ تو کیسے عوام کو بے وقوف بنانا ہے 3. فوج کے ترلے ڈالنے کے 101 طریقے۔ 4. نیب اور خان سے جان چھڑانے کا 90 دن کا وظیفہ۔

There you go guys. LIFAFAT will never waste a moment to go for HADDIES. This LIFAFA trying to get attention from BADMASHIA, as usual. Even CHACHA TT would be smiling at this CHAPLOOSI.

Asma must be crying

Can someone tell me what kind of books he is reading ?

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان جب بھی کوئی کتاب پڑھتے ہیں تو انھیں جیل کی چار دیواری کی ضرورت ہی پڑتی ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا شہباز شریف کے حوالے سے بڑا اعلان سیاسی حلقوں میں ہلچلPML-N Not Issue Request For Shahbaz's Production Order
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، نیب نے شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی اپیل دائرکی تھی۔ کیا بات ہے 118 نمبر کی شہباز شریف جب بیرون ملک فرار ہو گیا تو اپیل مسترد کرنے والے کو ضرور پکڑا جائے The Sharif group of Justices, again comes to rescue of their masters. This group of 3-4 Judges lead by Faiz Isa has bailed out Sharifs , whenever they needed them.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ECL میں ڈالنے کی درخواست خارجسپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست خارج کر دی۔ حد ہے یہ ہائی کورٹس کیسے شریف فیملی کے لاڈ اٹھا رہی ہے- پہلے حکم دیا شہباز شریف کو بیڈ فراہم کیا جائے جب کیا گیا تو اب اعتراض ہے بیڈ سخت ہے نرم فراہم کریں- شہباز شریف 7 سٹار ہوٹل میں سٹیٹ کا مہمان نہی بلکہ اربوں روپے کی کرپشن منی لانڈرنگ کا مجرم ہے- ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیس مجھ پر بنا دے، شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیس مجھ پر بنا دے۔ Aur apka bas chlt tu ap pora Pakistan kha jaty. نیب اندین ایجنٹ ہے جو شخص بھی ملک کی بھلائی کیلئے کام کرتا ہے اسکو اسکی حب الوطنی کی سزا دیتا ہے جھوٹے مقدمے بناتا ہے جب مجرم سامنے ہو اور سب کو معلوم ہو کہ اس نے کیا کیا کرتوت کئے ہیں مگر وہ پھر کچھ نا کر سکیں اور یہ ایسے بیشرم لوگ آگے سے شیطانی ہنسی ہنس رہے ہوں تو وہ لوگ غصے سے لال پیلےہوجائیں گے کیونکہ ان ہی لوگوں نے اپنے بچاؤ کے سارے انتظامات کئے ہوئے ہیں قانون بھی اپنی مرضی کا بنایا ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے, شہباز شریفنیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے, شہباز شریف ShahbazSharif NAB AccountabilityCourt PMLN CorruptionCases pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan MoIB_Official pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan MoIB_Official تم اپنے کئے ہوے گناہ مطلب چوری چکاری لوٹ مار خود تسلیم کر لو تو پھر مزید تفتیش نہیں ہوگی جتنی دیر کروگے اتنے ہی مزید مصیبتوں میں پھنسو گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »