نیب ٹیم کا قومی ادارہ برائے امراض قلب میں چھاپہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب ٹیم کا قومی ادارہ برائے امراض قلب میں چھاپہ پڑھیے:

Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 23 mins agoکراچی میں نیب کی ٹیم دواؤں اور آلات کی خريداری ميں مالی بےضابطگيوں کی تحتقیقات کے لیے قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچ گئی۔

نیب کی ٹٰیم نے کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر ندیم قمر دفتر میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق چھاپہ ملازمین کی پیشگی تنخواہوں اور دوائیوں اور طبی سامان کی خریداری کی تحقیقات کے دوران کیا گیا ہے۔ نیب اس سے قبل بھی دو بار اسپتال پر چھاپہ مار چکی ہے۔ قومی ادارہ برائے امراض قلب میں نیب چھاپے کے دوران تمام آپریشنز عارضی طور پر معطل کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اسپتال سندھ حکومت کے زیر انتظام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی کی شرکت کے امکانات روشنون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی کی شرکت کے امکانات روشن ARYNewsUrdu PAKvZIM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوزمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، کپتان بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقی ٹیم کی 12 سال بعد پاکستانی میدانوں میں واپسی کیلئے غوروخوص شروعجوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ایک وفد کھیل کی سرگرمیوں اور سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقی ٹیم کی 12 سال بعد پاکستانی میدانوں میں واپسی کیلئے غوروخوص شروعجوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ایک وفد کھیل کی سرگرمیوں اور سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں ورلڈ کپ ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو کس ملک کا ماڈل اپنانا چاہیئے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کسی بھی ملک کا ماڈل بنانا چاہیے تو وہ اُس کا دوست ملک ترکی ہونا چاہیے۔ روانڈا کا Pakistan should adopt only THE ISLAMIC IDEOLOGY of Prophet Muhammad (PBUH) Which is not in any country of the world, So Pakistan would be the great country of the world. Kese Ka Bhi nhain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »